السلام علیکمٖ! سر میں اعلیٰ حضرت کے کلام کے حوالے سے کچھ تحقیقی کام کر رہا ہوں اور اس حوالے سے ان کے اسلوب پر اگر کوئی کتاب یا آرٹیکل مل سکے یا اس کا لنک عنایت کر دیں تو ذرہ نواز ہوگی۔ جزاک اللہ۔
یہ بھی فرمائیے کہ کیا آپ کے پاس نادم سیتاپوری کی مزید کتابیں بھی ہیں ؟ اگر ایسا ہے تو ان کے نام درکار ہیں
غالب پر نادم کی کتاب میں کیا ان کی (مصنف) تصویر بھی ہے ؟
براہ کرم ای میل پر جواب دیجیے
کا حوالہ دیا ہے۔ نادم صاحب کی یہ کتاب اسکین کرکے بھیج سکتےہیں ؟ اس کی اشد ضرورت ہے۔ ای میل میں اگر سرورق اور فہرست ابتدائی طور پو بھیج دیں تو ممنون رہوں گا۔ نیز سن اشاعت اور ناشر کا نام بھی درکار ہے