زبردست تحریر۔۔۔
بہت عمدہ اور دلچسپ معلومات اکٹھی کی ہیں آپ نے۔
مشین تو مشین ہے۔ اگر یہ خامیاں وغیرہ دور کر کے مکمل کامیاب ہاتھ بن بھی جائے تو اس احساس سے عاری ہی رہے گا جو ایک جیتا جاگتا انسان ، کسی بیمار کی خدمت کر کے حاصل کر سکتا ہے۔ اب یہ الگ بحث ہے کہ جیتے جاگتے انسان کا احساس محبت بھرا...