نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    عنوان طرح طرح کے

    ہو نہیں سکتا۔ ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔

    ہماری تو سُن لیں نا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    آپ کا کانپا جب ہمیں لکھا کہ خوفناک ہو گا آپ کے لئے وہ وقت، ہمارے لئے تو خواب ناک تھا۔ ویسے بھی صبح ہونے میں وقت ہی کتنا باقی ہے۔ بارہ تو آپ کے ایک گھنٹہ پہلے بج چکے ہیں۔ اور پانچ بجے سویر ہو جانی ہے۔ بس ذرا سا صبر۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔

    ہم نے تو احتیاطاً پہلے سے بتا دیا تھا آپ کو اس وجہ سے کہ کہیں ہم نے املا کی غلطی نہ کر دی ہو۔ پر تسی کتھے من لیندے غریباں مسکیناں دی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔

    غریبوں سے بھی فیس لیں گے کیا؟ فری میں پڑھا دیجئیے۔ ثواب کا ثواب۔ ویسے بھی علم بانٹنے سے بڑھتا ہی ہے۔ دئیے سے دیا جلاتے چلو۔
  6. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    معلوم بھی ہے کہ ان کے ڈنک کتنے تکلیف دہ ہوتے ہیں۔ :rolleyes:
  7. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    اب کچھ بھی کہیں ہم نہ مانیں۔ کس نے دیا آرڈر؟ ہم نے تو جج صاحب والے آرڈر آرڈر کی بات کی تھی۔ آپ نے شہد کی مکھیوں ہی کو ہمارے نام کی سپاری دے دی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔

    لغتیں لکھیں آپ اور پڑھائیں عاطف بھیا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    عنوان طرح طرح کے

    اچھا جی۔۔۔۔ کنستر بھول گئے جو ہم ساتھ لے جا رہے تھے دشمن پارٹی کے لیے ۔ ہاں تو ہے نا سچے بہن بھائی کا پیار۔ ایویں ہمارے بھائی کو ہمارے خلاف کرنے کی سوچئیے بھی ناں ۔ ورنہ۔۔۔۔
  10. گُلِ یاسمیں

    تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔

    کچی پہلی سے اگلا سبق تو تب سیکھیں جب کوئی استاد ہو۔
  11. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    بس اب صبح تک یونہی گھومتے رہیں۔ ایڈے تسی میکوں ساری محفل میں لڑی کی تلاش میں بھیجنے والے۔ ہن لگا پتہ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔

    کرکرا تو لفظ سنا ہوا ۔ لیکن یہ کراکرتے کیا ہووے ہے بھلا۔ ایک تو نت نئے الفاظ ایجاد کر کے لُغتِ عمرانیہ میں مزید الفاظ جمع کئے جا رہے ہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    ہم نے کب لکھا گندا لفظ۔۔ ہم نے تو صرف گوانڈن لکھا ہے۔ اور اس کا مطلب ہے کہ۔۔ :rolleyes: اوہ اچھا اچھااااااااااااااااااا یعنی کہ سمجھ نہیں آئی تو اب مطلب پوچھنے کے لئے اتنی باتیں سنائی جا رہی ہیں ہمیں۔ ہم نہیں آنے والے اس بھلیکھے میں ۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔

    آج کا کام کل پر تو نہیں چھوڑا کرتے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    عنوان طرح طرح کے

    ہم تو جاگے ہوئے۔ ابھی تو ساڑھے آٹھ بجے ہیں -
  16. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    کون سی بات؟
  17. گُلِ یاسمیں

    تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔

    شاباش۔۔۔ ہمیشہ ایسے ہی کیوں نہیں رہتے :battingeyelashes:
  18. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    گوانڈن ہیں کیا ان کی؟
  19. گُلِ یاسمیں

    عنوان طرح طرح کے

    کہاں ہے اس نام کی لڑی۔ جب مصنف نے بنائی ہی نہیں لڑی تو آخری مراسلات کہاں سے آئے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔

    آپ نے جلدی دکھائی۔ ہم تو کچھوی کی طرح ہی رینگ رہے ہیں۔ اب یہ نہیں کہئیے گا کہ کچھوی بھی غلط لکھا ہے ہم نے۔
Top