یاز مارچ 20، 2016 Knowledge is like brackish water at the bottom of an old vase unless it flows somewhere. (Elif Shafak)
Knowledge is like brackish water at the bottom of an old vase unless it flows somewhere. (Elif Shafak)
یاز مارچ 17، 2016 اپنے ہاتھوں کو پڑھا کرتا ہوں۔کبھی قرآن، کبھی گیتا کی طرح۔۔۔ چند ریکھاؤں میں سیماؤں میں۔ زندگی قید ہے سیتا کی طرح
اپنے ہاتھوں کو پڑھا کرتا ہوں۔کبھی قرآن، کبھی گیتا کی طرح۔۔۔ چند ریکھاؤں میں سیماؤں میں۔ زندگی قید ہے سیتا کی طرح
یاز مارچ 1، 2016 گرجا میں مندروں میں اذانوں میں بٹ گیا۔۔ہوتے ہی صبح آدمی خانوں میں بٹ گیا (ندا فاضلی)۔
یاز فروری 24، 2016 آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر۔۔ کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں (احمد فراز)۔