سید لبید غزنوی جولائی 8، 2020 شبلی نعمانی مولانا عبدالجبار غزنوی کے بارے میں فرماتے تھے کہ : "یہ شخص جب "اللہ" کہتا ہے دل چاہتا تھا کہ سر اسکے قدموں پر رکھ دوں۔"
شبلی نعمانی مولانا عبدالجبار غزنوی کے بارے میں فرماتے تھے کہ : "یہ شخص جب "اللہ" کہتا ہے دل چاہتا تھا کہ سر اسکے قدموں پر رکھ دوں۔"
سید لبید غزنوی دسمبر 16، 2019 محفل پر آمد ۔۔دل مسرور و فرحاں۔تمام احباب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے سلام
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 2، 2018 سید لبید غزنوی بھیا آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔ سدا شاد و آباد رہیں۔آمین
سید لبید غزنوی اگست 6، 2017 باری کے بخار میں مبتلا ہوں اور دعاکی اپیل ہے ۔۔اللہ تمام محفلین کو سلامت رکھے آمین
سید لبید غزنوی اپریل 11، 2017 عظیم لوگ وہ ہوتے ہیں جو دردکے صحراؤں میں بیٹھ کر بھی لوگوں کو گلستاں کی خبر دیتے ہیں۔۔۔ یا اللہ ہمیں بھی ایسا بنا دے آمین
عظیم لوگ وہ ہوتے ہیں جو دردکے صحراؤں میں بیٹھ کر بھی لوگوں کو گلستاں کی خبر دیتے ہیں۔۔۔ یا اللہ ہمیں بھی ایسا بنا دے آمین
سید لبید غزنوی فروری 9، 2017 اے شہنشاہوں کے شہنشاہ اے رب کائنات میرے پیاروں کو ہمیشہ خوشحال و آباد رکھنا۔آمین
سید لبید غزنوی جنوری 8، 2017 خوشی جس طرح ہمیشہ نہیں رہتی اسی طرح غم بھی ہمیشہ نہیں رہتا۔۔زندگی نام ہی تغیرو تبدل کا ہے۔۔۔
سید لبید غزنوی دسمبر 27، 2016 یا اللہ دل میں عشق مصطفے، حوض کوثرپرجام مصطفے،پل صراط پردامن مصطفے، آخرت میں شفاعت مصطفے، اورجنت میں رفاقت مصطفے عطافرما۔۔۔ آمین
یا اللہ دل میں عشق مصطفے، حوض کوثرپرجام مصطفے،پل صراط پردامن مصطفے، آخرت میں شفاعت مصطفے، اورجنت میں رفاقت مصطفے عطافرما۔۔۔ آمین
سید لبید غزنوی جون 28، 2016 جدوں چابی عمر دی مک جانی ۔۔۔گھڑی چلدی چلدی رک جانی۔۔۔نبذاں رہن حکیماں دے ہتھ پھڑیاں۔۔۔گولی موت دی سینے وچ ٹھک جانی
جدوں چابی عمر دی مک جانی ۔۔۔گھڑی چلدی چلدی رک جانی۔۔۔نبذاں رہن حکیماں دے ہتھ پھڑیاں۔۔۔گولی موت دی سینے وچ ٹھک جانی
سید لبید غزنوی جون 18، 2016 سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں