وقار.. اکتوبر 16، 2018 گھر میں تھا کیا کہ ترا غم اسے غارت کرتا وہ جو رکھتے تھے ہم اک حسرتِ تعمیر، سو ہے
وقار.. فروری 18، 2018 کہیں پہ ٹھہرے ہُوئے وقت کے حصار میں ہُوں مِرا زمانہ مِرے بعد بھی نہیں آنا ! - سیماب ظفر
وقار.. جولائی 7، 2017 ہر چند بگولہ مضطر ہے... اک جوش تو اس کے اندر ہے... ایک وجد تو ہے، اک رقص تو ہے... بے چین سہی، برباد سہی۔۔۔۔۔
ہر چند بگولہ مضطر ہے... اک جوش تو اس کے اندر ہے... ایک وجد تو ہے، اک رقص تو ہے... بے چین سہی، برباد سہی۔۔۔۔۔
وقار.. مارچ 27، 2017 زیادہ پاس مت آنا،، میں وہ تہہ خانہ ہوں جس میں، شکستہ خواہشوں کے ان گنت آسیب بستے ہیں... جو آدھی شب تو روتے ہیں، پھر آدھی رات ہنستے ہیں !
زیادہ پاس مت آنا،، میں وہ تہہ خانہ ہوں جس میں، شکستہ خواہشوں کے ان گنت آسیب بستے ہیں... جو آدھی شب تو روتے ہیں، پھر آدھی رات ہنستے ہیں !