• السلام علیکم علوی امجد صاحب
    میں ایک گرافکس ڈیزائنر ہوں، میں کئی دنوں سے اردو کے ایک فونٹ کی تلاش میں ہوں جو کہ میرے ایک نئے پروجیکٹ کے لئے چاہیئے۔ برائے مہربانی اگر آپ مدد کر سکتے ہیں۔
    یہ فونٹ کے سامپل کا لنک ہے https://ibb.co/jvJ049q
    السلام علیکم میرے کمپیوٹر میں علوی نستعلیق کے حروف ٹھیک سے دکھائی نہیں دیتے، خصوصا "کی، کہ، کے کر"وغیرہ، اس کے علاوہ بھی پوری تحریر دوسرے فونٹس کے بمقابل تھوڑی ٹیڑھی سی معلوم ہوتی ہے، کیا یہ میرے کمپیوٹر کی سیٹنگ میں کوئي گڑبڑ کی وجہ سے ہے؟ یا علوی نستعلیق کی تحریر اس طرح ہی دکھائي دیتی ہے؟ یا میرا فونٹ جینوین نہیں ہے، بہر کیف اس کا کیا حل ہے؟
    خوش آمدید ، چشمِ ما روشن ، دلِ ما شاد!
    علوی امجد
    علوی امجد
    بہت شکریہ! آپ کی علمی و تحقیقی تحاریرکا میں بہت بڑا فین ہوں۔ اللہ آپ کو مزید توفیق عطا فرمائے۔ آمین
    الف نظامی
    الف نظامی
    ہم تو ان آنکھوں کے فین ہیں جنہوں نے علوی نستعلیق کی تخلیق کی صعوبتیں برداشت کیں۔ خوش رہیں ، شاد آباد رہیں۔
    السلام علیکم محترم امجد علوی صاحب۔ لاطینی اور اریبک سکرپٹس کے لئے مختلف سپیس کریکٹرز مائکروسوفٹ وولٹ کے ذریعے کیسے استعمال کیے جاسکتے ہیں؟ براہِ کرم اس کی وضاحت کر دیں۔
    میرا ای میل اڈریس:
    mshakeelattari@ymail.com
    mshakeelattari@gmail.com
    mshakeelattari@hotmail.com
    بہت شکریہ
    و السلام
    السلام علیکم
    محترم جناب علوی صاحب

    قبل ازیں بھی آپ کو پیغام ارسال کر چکا ہوں ایک بار پھر آپ کو زحمت دے رہا ہوں میرا سوال وہی ہے اب کہ لنکس اپ ڈیٹ ہیں پلیز میری رہنمائی فرمائیں ۔یہ فانٹس کیسے میسر آئیں گے۔۔۔ شکریہ

    http://www.farhan-ali-qadri.com/images/Little%20Farhan%20Ali.jpg

    http://www.mediaislam.com/media/album/normal/1304_sham-e-qalandar2.jpg

    http://emarket.com.pk/images/owais.jpg

    http://1.bp.blogspot.com/_EE3PAq67pE4/SJBZl_y38eI/AAAAAAAAAEo/Ec3KEksH0CQ/s320/rangdaymoula.jpg



    Allah Hafiz

    عبدالجبار
    السلام علیکم
    محترم علوی امجد صاحب آپ سے پوچھنا ہے کہ کیا المصحف فونٹ کا کمرشیلی استعمال کرنے کے لئے بھی اجازت کی ضرورت ہوگی۔جواب سے مطلع کریں۔شکریہ
    mimtiazahmed@hotmail.com
    اُمید ہے آپ بخیر و عافیت ہوں گے۔
    مجھے آپ سے رابطے کا اشد انتظار ہے۔
    برائے مہربانی اپنی مصروفیت سے جیسے بھی وقت پائیں‘ رابطہ کر لیجئے
    نوازش ہو گی۔
    9592491-0300
    السلام علیکم
    محترم علوی امجد صاحب جواب دینے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔ جناب آپ کی بات درست ہے میں نے بھی لنکس چیک کئے کام نہیں کر رہے دراصل میں نے سرچ کرکے کچھ سی ڈیز وغیرہ کی تصاویر بھجوائ تھیں اکثر اوقات یہ سٹایل کراچی کے ڈیزاینز میں زیادہ استعمال ہو رہا ہے ۔ نعت خواں فرہان علی قادری کی ویب سایٹ پر ان کی البم پڑی ہیں وہاں سے آپ آییڈیا لے سکتے ہیں
    http://www.farhan-ali-qadri.com/albums.php
    ان ڈیزاینز میں مین ہیڈنگ یا ٹایٹل لکھے ہیں ۔۔۔ بہت مہربانی اور شکریہ

    عبدالجبار
    امجد صاحب‘ میں ایک صحافی ہوں اور خبروں پر مشتمل ایسی ویب سائٹ بنانا چاہتا ہوں‘ جس میں میرے شہر پشاور کی خبریں‘ مضامین‘ تصاویر اور رابطے ہوں۔ وہ تمام پشاوری جو پاکستان سے باہر ہیں‘ میری ویب سائٹ کے ذریعے اپنے شہر سے جڑ سکیں۔ یہاں کے بارے میں جان سکیں۔

    اس سلسلے میں آپ کی مدد چاہییے۔
    محترم امجد علوی صاحب
    آپ کا تیار کردہ فونٹ دیکھ کر نہایت مسرف ہوئی۔ مبارکباد قبول فرمائیے۔ہم آپ کا فونٹ اپنی ویب سائٹ پر استعمال کرنے کے خواہشمند ہیں۔ ہماری ویب سائٹwichaar.com ہے۔ یہ ایک پنجابی اخبار ہے۔ امید ہے آپ اجازت مرحمت فرمائیں گے۔ ساتھ ہی ہم آپ کی کوششوں کو سراہتے ہوئے آپ کے پراجیکٹ میں معمولی سی مالی معاونت کے بھی خواہاں ہیں۔ براہ کرم اپنا پتہ یا اکاؤنٹ کی تفصیل ای میل کر دیں۔ نوازش ہو گی۔ میرا ای میل ایڈریس sajidnch@gmail.com ہے۔ اگر اپنا فون نمبر عنایت کر دیں توں زیادہ بہتر رہے گا۔
    خیر اندیش
    ساجد چودھری
    السلام علیکم!
    محترم جناب علوی صاحب!
    آپ سے ایک گزارش ذرا ہمہ تن گوش ہو کر سماعت فرمانا۔
    جناب میں اردو لنک چیٹ کا ایک ادنی سا خادم ہوں۔ آپ کا علوی فونٹ بہت پیارا ہے ہم چاہتے ہیں کہ اسے اپنے سافٹ ویر میں سامل کر لیں۔ اگر جناب کی اجازت ہو تو ایک لیٹر بنا کر ای میل کر دیں۔ تا کہ اردو سے پیار کرنے والے اسے ہر جگہ دیکھ سکین اور پڑھ سکیں۔ کیوں کہ وہ ایک مفت کا پروگرام ہے نا کہ کمرشل ہے۔ اس لئے مفت کا کام کریں ۔ اللہ آپ کو جزا دے آمین

    وسلام
    علوی امجد صاحب اسلام و علیکم
    میں آپ کا بنایا ہوا فانٹ علوی حاصل کرنا چاہتا ہوں۔ براہ کرم میری رہنمائی کریں۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top