نتائج تلاش

  1. علوی امجد

    املا درستگی : غلط لفظ کو درست کرنے سے قبل اس کا سیاق و سباق دیکھنا

    اصل میں ہمارے لیگیچرز بیسڈ فانٹس میں حقیقی اردو کرننگ لانا مشکل ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں لیگیچرز کے کرننگ ٹیبلز بنانا انتہائی مشکل اور بہت وقت لینے والا عمل ہے۔ اس لئے سپیس کیریکٹر کی چوڑائی کو کم کرکے کچھ کوشش تو کی جاتی ہے لیکن اس کا خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوتا۔ میرے خیال میں جب تک ایک حقیقی...
  2. علوی امجد

    اردو متن کی نارملائزیشن - Urdu Text Normalization

    لے آؤٹ انجنوں کی موجودہ دور میں ترقی کے بعد اب ضرورت ہے کہ عربیک یونی کوڈ کی بہت سی ویلیوز کو ختم کردینا چاہیئے۔ خصوصا عربیک پریزینٹیشن فارمز میں موجود حروف کی بننے والی اشکال کی ویلیوز کو اب انفرادی کوڈ کرنا ضروری نہیں رہا۔ اسی طرح اردو حروف کا نام دے کر "ک، ہ، ۃ اور ھ" کو علیحدہ ویلیوز دے دینا...
  3. علوی امجد

    علوی نستعلیق کسٹم ایڈیٹنگ

    بصد معذرت صرف ریکارڈ کے لئے عرض ہے کہ اصل میں یہ فانٹ شاکر القادری صاحب کی محنت تھی جب انہوں نے علوی نستعلیق کے کافی لیگیچرز کے اختتامی اشکال کو اسٹائلش انداز میں بنا کر اس کو ایک خوبصورت انداز دیا تھا۔ اس فانٹ کا اصل نام " القلم علوی نستعلیق" ہے۔ نقوی بھی ہمارے بھائی ہیں لیکن فانٹ کا صرف نام...
  4. علوی امجد

    بولڈ نسخ فانٹ

    ابھی تو فانٹ کی حالت ایسے ہے جیسے ایک مکینک نے پوری گاڑی کھولی ہو اور جوڑنا باقی ہو۔ کچھ الفاظ کی اشکال کی اصلاح جاری ہے۔ چند لیگچرز پر بھی کام جاری ہے۔ جیسے آپ کے شیئر کردہ نمونے میں "سماجی" کا "جی" ایک لیگچر ہے جو نسبتا کم جگہ گھیرتا ہے اور دیکھنے میں خوبصورت لگتا ہے۔ اس طرح " کی، لی، می ، نی...
  5. علوی امجد

    بولڈ نسخ فانٹ

    جی ہاں میں جس فانٹ پر کام کررہا ہوں۔ وہ تقریبا اس سے ملتا جلتا ہے۔ آپ نے جو تصویر شئیر کی ہے اس کے الفاظ کے ساتھ فانٹ کا نمونہ یہ ہے۔
  6. علوی امجد

    بولڈ نسخ فانٹ

    اس لنک پر موجود کی بورڈ میں تمام کلیدوں کی عربی ویلیوز دی گئی ہیں۔
  7. علوی امجد

    بولڈ نسخ فانٹ

    کی بورڈ لے آؤٹ کے لئے عموما مائیکروسافٹ کی بورڈ لے آؤٹ منیجر MSKLC استعمال ہوتا ہے۔ لیکن وہاں ایک کلید دو مختلف یونی کوڈ ویلیوز کو سپورٹ نہیں کرتی۔ مثال کے طور پر میں نے گول "ۃ" کو دو یونی کوڈ ویلیوز دیں۔ اس نے دونوں ویلیوز کو مان تو لیا لیکن جب ٹائپ کرنے کا وقت آیا تو وہ ایک وقت میں دونوں...
  8. علوی امجد

    بولڈ نسخ فانٹ

    میرے خیال میں زیادہ تر CRULP کا فونیٹک کی بورڈ استعمال ہو رہا ہے۔ جس میں یہ تمام ویلیوز اردو میں دی گئی ہیں۔
  9. علوی امجد

    بولڈ نسخ فانٹ

    فانٹ کے اندر ہم "ک" اور "ی" کو تو ہم اکٹھی یونی کوڈ ویلیو دے کر تو کنٹرول کرلیں گے لیکن "ہ" اور "ھ" کو کنٹرول کرنافی الحال ممکن نہیں۔جب تک تمام ٹائپ شدہ قرآنی متن ایک ہی سٹیندرڈ پر نہ آئیں یہ معاملہ ایسے ہی چلتا رہے گا۔ صرف یہ کہ فانٹ میں دونوں کی سپورٹ موجود ہوگی۔ میرا صوتی ماہرین سے یہ سوال...
  10. علوی امجد

    بولڈ نسخ فانٹ

    ایک قرآنی نسخ فانٹ بنیادی طور پر قرآن پاک کی ٹائپنگ یا کمپوزنگ میں سہولت پیدا کرنے کے لیے بنایا جاتا ہے۔ اس لئے یہاں مسئلہ فانٹ میں الفاظ کی کوڈنگ کا اتنا زیادہ نہیں جتنا زیادہ ٹائپ شدہ قرآنی متن ہیں۔ جن کو اسٹینڈرئزاڈ کرنے کی ضرورت ہے تاکہ یکساں متن دستیاب ہو۔ دوسرا ہمارا برصغیرمیں رائج...
  11. علوی امجد

    بولڈ نسخ فانٹ

    یونی کوڈ چارٹس میں"ہ" کو قدریں۔
  12. علوی امجد

    بولڈ نسخ فانٹ

    بالکل درست ۔اور سارا کمال کلیدی تختہ میں موجود بٹن کو دی گئی قدروں سےمنسلک ہے۔ چونکہ اردو زبان میں یہ دونوں علیحدہ حروف ہیں اس لئے ہمارے فانٹ ساز "ہ" اور "ھ" کو علیحدہ علیحدہ یونی کوڈ ویلیوز دیتے ہیں تاکہ استعمال کرنے والوں کو دقت نہ ہو۔ اگر آپ کسی عربی ویب سائٹ سے جیسے تنزیل ڈاٹ نیٹ سے قرآنی...
  13. علوی امجد

    بولڈ نسخ فانٹ

    اس کا بہتر جواب تو کوئی عربی زبان کا ماہر ہی دے سکتا ہے لیکن میرے ناقص علم کے مطابق یونی کوڈ میں جو عربی "ہ" 0647 پر ہے وہ "ھ" ہے جس کو "ہا' کی شکل کہا گیا ہے۔ جبکہ 06C1 پر موجود "ہ" کو اردو "ہ" کہا جاتا ہے۔ عموما عربی میں ہم نے دیکھا ہے کہ "ہ" کی انفرادی شکل اسی طرح گول "ہ" لکھی جاتی ہے...
  14. علوی امجد

    بولڈ نسخ فانٹ

    اس کا بہتر جواب تو کوئی عربی زبان کا ماہر ہی دے سکتا ہے لیکن میرے ناقص علم کے مطابق یونی کوڈ میں جو عربی "ہ" 0647 پر ہے وہ "ھ" ہے جس کو "ہا' کی شکل کہا گیا ہے۔ جبکہ 06C1 پر موجود "ہ" کو اردو "ہ" کہا جاتا ہے۔ عموما عربی میں ہم نے دیکھا ہے کہ "ہ" کی انفرادی شکل اسی طرح گول "ہ" لکھی جاتی ہے...
  15. علوی امجد

    بولڈ نسخ فانٹ

    رموز و اوقاف کی اسٹینڈرڈائزڈ کرنے کے لئے ،جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے اس فورم پر پہلے کوئی لڑی کھولی جاچکی ہے۔ تلاش کرتا ہوں شائد مل جائے۔ ماضی میں جوفانٹس میں نے بنائے تھے ان کے میں کچھ رموز و واوقاف کی قدریں یونی کوڈ چارٹس میں نہیں تھیں۔ اس لئے اس کو خصوصی قدروں میں شامل کیا گیا تھا لیکن بعد کے...
  16. علوی امجد

    بولڈ نسخ فانٹ

    جی ہاں، یونی کوڈ میں کچھ الفاظ کی قدروں میں مسائل اٹھتے ہیں۔ جیسے "ک"،" ہ" اور" ی"۔ عربی کی بورڈز میں "ک" کی یونی کوڈ ویلیو U+0643 ہے جبکہ ہمارے فونیٹک کی بورڈ زمیں عموما یہ ویلیو U+0649 استعمال ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے اکثر قرآن پاک کے الفاظ کی نیٹ یا کسی اور ذریعے سے کٹ پیسٹ کی گئی تحریر میں...
  17. علوی امجد

    بولڈ نسخ فانٹ

    جب ایک نیک کام کا ارادہ کرہی چکے ہیں تو کیوں نہ ایک مکمل فانٹ جو کہ ہر قسم کی تحریر کے لئے موزوں ہو بنایا جائے جو مدتوں چلے ورنہ نسخ فانٹس تو سینکڑوں کی تعداد میں دستیاب ہیں۔ فانٹ میں کوئی انفرادیت ہو تو چلتا ہے ورنہ کس نے استعمال کرنا ہے۔دوسرا فانٹ سازی میرا شوق ہے ، کاروبار نہیں اس لئے جتنا...
  18. علوی امجد

    بولڈ نسخ فانٹ

    اور اگر فل جسٹی فائی نہ بھی استعمال کرنا چاہیں تو "تطویل " کے کیریکٹرز کے ذریعے الفاظ کو جتنا مرضی آئے لمبا کرلیں۔
  19. علوی امجد

    بولڈ نسخ فانٹ

    جی ، ایم ایس ورڈ کے فل جسٹی فائی آپشن کے ساتھ نمونہ حاضر ہے۔
  20. علوی امجد

    بولڈ نسخ فانٹ

    یقینانظامی صاحب! آپ کی تجویزبہت اچھی ہے۔ اگرچہ فانٹ کے آغاز پر شائد میرا اس طرف خیال نہ تھا۔ لیکن کل جب اس فانٹ کو میں نے قرآن پاک کی ایک آیت پر اپلائی کرکےدیکھا تو اس کا رزلٹ بہت عمدہ آیا۔ انشاء اللہ اس فانٹ میں قرآن پاک کے متن، اعراب اور رموز و اوقاف کی پوری سپورٹ شامل ہوگی تاکہ ایک مکمل...
Top