Anonymous Ever After نومبر 15، 2016 تو اِسے اپنی تمناؤں کا مرکز نہ بنا / چاند ہرجائی ہے، ہر گھر میں اُترتا ہوگا
Anonymous Ever After نومبر 11، 2016 میں جو سربسجدہ ہوا کبھی تَو زمیں سے آنے لگی صدا / تیرا دل تَو ہے صنم آشنا، تُجھے کیا مِلے گا نماز میں
میں جو سربسجدہ ہوا کبھی تَو زمیں سے آنے لگی صدا / تیرا دل تَو ہے صنم آشنا، تُجھے کیا مِلے گا نماز میں
Anonymous Ever After اکتوبر 27، 2016 تمام عمر گُزاری ہے ہجرتیں کرتے / ہمارے نام کی تختی کسی مکاں پہ نہیں
Anonymous Ever After اکتوبر 22، 2016 اُس بیوفا کی یاد دلاتا تھا بار بار / کل آئینے پہ ہاتھ اٹھانا پڑا مجھے
Anonymous Ever After اکتوبر 20، 2016 ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﻢ ﻧﮧ ﮐﺮ، ﺑﺎﮨﺮ ﮐﺎ ﻏﻢ ﻧﮧ ﮐﺮ / اندر ﻧﮕﺎﮦ ﮈﺍﻝ، ﺣﯽّٰ ﻋﻠﯽ ﺍﻟﻮﺻﺎﻝ!!
Anonymous Ever After اکتوبر 20، 2016 تیرے ہر ذرّے پہ تا روزِ قیامت سجدہ ریز / ہم رہیں گے، اے زمینِ کوچہٴ جانانہ، ہم
Anonymous Ever After اکتوبر 19، 2016 ہمارے تبصرہ جات مدیر کی منظوری کے منتظر ٹھہرائے گئے ہیں جبکہ باقی سب آ جا رہے ہیں. ہماری رکنیت و اہلیت میں کیا مسائل ہیں اور مدیر کون ہیں؟
ہمارے تبصرہ جات مدیر کی منظوری کے منتظر ٹھہرائے گئے ہیں جبکہ باقی سب آ جا رہے ہیں. ہماری رکنیت و اہلیت میں کیا مسائل ہیں اور مدیر کون ہیں؟
Anonymous Ever After اکتوبر 19، 2016 ہزار چہرے خود آرا ہیں ، کون جھانکے گا؟ / میرے نہ ہونے کی ہونی کو کون دیکھے گا؟
Anonymous Ever After اکتوبر 18، 2016 کیا بُود و باش پوچھو ہو پُورب کے ساکنو / ہم کو غریب جان کے ہنس ہنس پکار کے