تمام مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں.
کیا وہاں بھی آپ مخاطب نہیں؟
ہمارا خیال ہے کہ ہم نے بہت ایمانتدارانہ تعارف کروایا ہے. ہم یا آپ وہ چیزیں ظاہر کر کے کیا حاصل کر پائیں گے جنہیں ہم نے اپنے لِیے نہیں چُنا مگر تمام عمر ان کی پاسداری میں لگا دی اور لگا رہے ہیں. نام ، معاشرہ/ جگہ ، خاندان یا مزید...