• السلام علیکم
    جیسا کہ آپ جانتے ہیں اردو محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر مخلتف پروگرام پیش کیے جا رہے ہیں۔ ہفتہ لائبریری بھی اسی سلسلے کا ایک حصہ ہے۔
    اس ذیل میں آپ تمام اراکین کو ہفتہ لائبریری میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
    ہفتہ لائبریری 8 جولائی تا 14 جولائی پر مشتمل ہے۔ اس دورانیہ میں مختلف اپڈیٹس اور ایکٹیوٹیز پیش کی جائیں گی۔
    محفل کی سالگرہ کی اختتامی تقریبات میں لائبریری پراجیکٹ کے بارے میں پریذینٹیشن بھی دی جائے گی۔ جس میں اس ماہ کی اپڈیٹس کے ساتھ ساتھ لائبریری پراجیکٹ سے متعلق اہم امور کا احاطہ کیا جائے گا۔

    ہفتہ لائبریری کو بھرپور طریقے سے منانے اور کامیاب بنانے کے لئے تمام لائبریری ٹیم کا تعاون بہت اہم ہے۔
    السلام علیکم
    امید کرتا ہوں آپ ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہونگے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن کے سلسلہ میں ایک دھاگہ شروع کیا گیا ہے آپ سے درخواست ہے یہاں تشریف لا کر اپنی قیمتی آرہ سے نوازیں اور کچھ باتوں کا جواب بھی مجھے ذپ کر دیں گے
    پہلے تو مجھے بتائیں کیا آپ لائبریری کے زمرہ جات تک رسائی رکھتے ہیں یا نہیں ؟
    آپ اپنا ای میل ایڈریس مجھے ذپ کر دیں
    اور یہ بتا دیں کے آپ لائیبریری کے لیے کب تک دستیاب ہونگے شکریہ
    جواب کا انتظار رہے گا
    خرم
    اسمٰعیل میرٹھی پراجیکٹ
    السلام علیکم
    امید کرتا ہوں آپ سب حیریت سے ہونگے لائبری میں
    اسمٰعیل میرٹھی پراجیکٹ کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے آپ میں سے جو جو حصہ لینا چاہتے ہیں جلد سے جلد رابطہ کریں تانکہ اس کام کو جلد سے جلد ختم کیا جائے
    خرم شہزاد خرم
    ارے واہ! پاکستان چوک کے پاس۔۔۔ وہیں تو میرے ابو کی دکان ہے اور میں چونکہ ریگل چوک پر کام کرتا ہوں، اس لیے اکثر پاکستان چوک کے چکر لگتے ہیں۔ ممکن ہے، یہیں ملاقات ہوجائے مستقبل قریب میں۔
    السلام علیکم
    میں نے جو ٹیبل بھیجی تھی وہ آپ نے ابھی تک پوسٹ نہیں کی
    ابو کاشان بھائی میں نے صفحہ چھبیس تحریر اور خرم بھائی نے ریڈ کردیا ہے۔ اس کے بعد میں نے ستائیس ٹائپ کرنا شروع کیا تھا لیکن خرم نے بھی وہی شروع کردیا اس لیے میں نے اپنا کام روک دیا ہے اور خرم کا صفحہ انتیس ریڈ کررہا ہوں۔ میں نے خرم کو کہا ہے وہ 10، 12 صفحے اپنے لیے بک کروالو اور ہم دونوں کو ہمارے حصے کا کام دے دو اس کے بعد تینوں ایک دوسرے کی ریڈنگ کرلیں گے۔ اب دیکھو ادھر سے کیا جواب ملتا ہے۔ میری آئی ڈی یہ ہے۔

    shekari_2003@yahoo.com
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top