محسن جى اگست 27، 2020 وہ اپنے بارے میں کتنا ہے خوش گماں دیکھو__ جب اسکو میں بھی نہ دیکھوں تو دیکھنا اسکو!!!
محسن جى اگست 19، 2020 ساڈے دکھ نال سینے پاٹدے، ساڈے سر اتے بدل غم دے، ساڈے پنڈے ٹھنڈ نال کمبدے، اسی چنگا سی نہ جمدے۔۔۔!!! ندیم بھابھا
ساڈے دکھ نال سینے پاٹدے، ساڈے سر اتے بدل غم دے، ساڈے پنڈے ٹھنڈ نال کمبدے، اسی چنگا سی نہ جمدے۔۔۔!!! ندیم بھابھا
محسن جى اگست 9، 2020 کیا فورم پر لکھنے کی کوئی قید ہے ؟ آسان الفاظ میں فریڈم اوف سپیچ ہے یہ سرکار کے ماتحت ہے؟
محسن جى مارچ 26، 2020 گھر بیٹھنا ٹرین میں سفر کرنے جیسا لگ رہا ہے واش روم جاؤ اور واپس آ کر سیٹ پر بیٹھ جاؤ۔
محسن جى فروری 25، 2020 اجل تو حق ہے ! اگر میں مَرا ! تو وعدہ کر۔ رِدا نہ اُترے گی ! گیسُو نہیں کھلیں گے ترے۔
محسن جى فروری 20، 2020 آسیہ بی بی اور ایک فراسیسی صحافی کتاب لکھ رہی ہیں جس کا متوقع نام پانی کے گھونٹ سے موت کی سزا تک ہو گا یہ کتاب پوری دنیا پر اثر انداز ہو گی
آسیہ بی بی اور ایک فراسیسی صحافی کتاب لکھ رہی ہیں جس کا متوقع نام پانی کے گھونٹ سے موت کی سزا تک ہو گا یہ کتاب پوری دنیا پر اثر انداز ہو گی
محسن جى اکتوبر 5، 2019 تیرا خیال ستاروں سے جنم لیتا ہے____ یہ لائٹ جائے تو یادوں کو راستہ ملے گا...!!! محسن جی
محسن جى ستمبر 28، 2019 یہ میرے ساتھ جو گزری سو گزری پر میں، اپنے بچوں کو محبت کی اجازت دوں گا__!!! ذیشان چیمہ
محسن جى ستمبر 16، 2018 اچھے لوگوں کے ساتھ اٹھے بیٹھیں گے تو تمیز بھی سیکھ لیں گے۔ کیونکہ صحبت کا اثر تو ہوتا ہی ہے نا۔
محسن جى اگست 8، 2017 یہ اور بات ہے ہمیں راس آ نہیں پائے ہمارے پاس بڑی دیر تک رہے ہو تم...!!! ہائے مجبوریاں
محسن جى جون 30، 2017 یعنی اب لوگ سکھائیں گے میں کیسے دیکھوں ؟ میری مرضی , میں اس شخص کو جیسے دیکھوں...
محسن جى جون 29، 2017 یہ مرا آخری پتھر ہے تری یاد میں دوست,, اب میں پانی کو پریشان نہیں کرسکتا,, آلِ عمر
محسن جى جون 29، 2017 میں نے کہا کہ دیکھ یہ میں ، یہ ہوا ، یہ رات ... اس نے کہا کہ میری پڑھائی کا وقت ہے ... احمد مشتاق