آپ کی بات پڑھتے وقت ایک پرانی غزل سُن رہا تھا۔
"مجھ سے تُو پوچھنے آیا ہے وفا کے معنے"
"یہ تری سادہ دلی، مار نہ ڈالے مجھکو"
(مسرت شاہین کی آواز میں)
بھئی بندہ کوئی حال چال ہی پوچھ لیتا ہے۔۔۔
عربوں میںکیا یہ روایات نہیں ہوتیں؟
ویسے آجکل ہو کیا رہا ہے، بلاگنگ کے سوا؟