نتیجہ پھر وہی ہوگا
سنا ہے سال بدلے گا
پرندے پھر وہی ہونگے
شکاری جال بدلے گا
بدلنا ہے تو دن بدل
بدلتے کیوں ہو ہندسوں کو
مہینے پھر وہی ہونگے
سنا سال بدلے گا۔
وہی حاکم وہی غربت
وہی قاتل وہی غاصب
بتاؤ کتنے سالوں میں
ہمارا حال بدلے گا
https://anmolideas.com/mehndi-designs
تاہیون اول کی تصویر محمدﷺ ھے
ھوہی جمش جسکو دیکھ کر یاھُوکی
وہ عکسِ آہینہ آہینہِ محمد ﷺ ھے
بعد کثرت تاہیون ثانی جمال
جمالے محمدﷺ ھے
کون سمجھاے اس دور کے شیطاں کو
کاہنات توصدقہ صدقہِ محمدﷺ ھے
کیوں کرھو ندیم حیراں بدبختوں پر
کیاخبر ان کو رحمتُ لِلعالامِین ﷺ
کی ذات محمدﷺ ھے
السلام علیکم
احباب آپ سب کیسے ہیں
اراکین مجھے اظہار تشکر، خوش آمدید اور استقبال کیلئے اچھے اچھے اشعار اور جملوں کی فوری ضرورت ہے مہربانی کرکے ارسال کر دیں
میرے الفاظ بیاں کرتے نہیں غم کو مرے..
میرے آنسو بڑی لذت سے یہ پی جاتے ہیں..
تیرے کوچے کو ترستے ہیں جو رسوا ہو کر..
اپنی چیخوں کا گلا گھونٹ کے سو جاتے ہیں..
نعت کی تعریف جو بچپن سے پڑھتے آ رہے ہیں وہ ہے ایسی نظم جس میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف بیان ہو۔ موجودہ نعتیہ کلام کیا نعت کی صنف میں شمار کیا جاتا ہے
مثلا
مدینے کو جائیں یہ جی چاہتا ہے ۔
مدینے کا سفر ہے اور میں نمدیدہ نمدیدہ ۔
طیبہ کی ہے یاد آئی اب اشک بہانے دو۔
محمد کا روضہ قریب آ رہا ہے ۔
اک بار پھر دکھا دے رمضان میں مدینہ ۔
میری پہلی پوسٹ ہے لہذا طریقہ کار سے نابلد ہوں
ڈاکٹر سیما شفیع