قادری صاحب، ہر فورم کی طرح یہاں بھی ہر سوال کے آخر میں ہی جواب دینے کی گنجائش رکھی گئی ہے ۔۔۔ اگر آ پ نے کہیں کچھ لکھا ہو یا لڑی خود شروع کی ہو تو ہر نئے پیغام پر اطلاع نامہ موصول ہوجاتا ہے ۔۔۔ اس کے علاوہ دیگر آپشنز بھی دستیاب ہیں ۔۔۔ اس ویب سائٹ کو شروع شروع میں سمجھنے میں مجھے بھی دشواری ہوتی تھی، تاہم آج کل تمام باتیں سمجھنا آسان ہوچکا ہے۔