جا ن اگست 6، 2020 جو داستاں نہ بنے دردِ بیکراں ہے وہی۔۔۔۔ جو آنکھ ہی میں رہے وہ نمی سمندر ہے۔۔۔۔ (شکیب جلالی)
جا ن اگست 5، 2020 وقت برا آتا ہے تو سب اللہ کو سجدے کرتے ہیں۔۔۔۔ سچ ہے اگر یہ بات تو شاید لطفِ عبادت آج بھی ہے۔۔۔۔ (شکیل بدایونی)
وقت برا آتا ہے تو سب اللہ کو سجدے کرتے ہیں۔۔۔۔ سچ ہے اگر یہ بات تو شاید لطفِ عبادت آج بھی ہے۔۔۔۔ (شکیل بدایونی)
جا ن اگست 3، 2020 کیا ہی تعجب انگیز مطابقت ہے کہ صلیبی بھی خدا کے نام پر خدا کے حکم کے خلاف خدا کے بندے قتل کرتے تھے اور پھر اس پر خدا کا شکر ادا کرتے تھے!
کیا ہی تعجب انگیز مطابقت ہے کہ صلیبی بھی خدا کے نام پر خدا کے حکم کے خلاف خدا کے بندے قتل کرتے تھے اور پھر اس پر خدا کا شکر ادا کرتے تھے!
جا ن اگست 1، 2020 ہر شخص حقائق کی کڑی دھوپ کے ڈر سے۔۔۔۔ تانے ہوئے اوہام کی چادر نظر آیا۔۔۔۔ (خالد احمد)
جا ن اگست 1، 2020 پیر طریقت رہبر شریعت مجددالملت حضرت العلامہ مولانا جان رحمتہ اللہ علیہ کی جانب سے 'امت مسلمہ' کو عید الاضحیٰ مبارک!
پیر طریقت رہبر شریعت مجددالملت حضرت العلامہ مولانا جان رحمتہ اللہ علیہ کی جانب سے 'امت مسلمہ' کو عید الاضحیٰ مبارک!
جا ن جولائی 29، 2020 ہیں ساتھ ساتھ مگر فرق ہے مزاجوں کا۔۔۔۔ مرے قدم مری پرچھائی سے نہیں ملتے۔۔۔۔ (راحت اندوری)
جا ن جولائی 27، 2020 دیکھوں گا کِس طرح سے کسی کو عذاب میں۔۔۔۔ سب کے گناہ ڈال دے میرے حساب میں۔۔۔۔ (عدیم ہاشمی)
جا ن جولائی 26، 2020 چھوٹا سا اِک چراغ بُجھانے کے واسطے۔۔۔۔ ٹھہری رہی ہے رات مرے سائبان پر۔۔۔۔ (عدیم ہاشمی)
جا ن جولائی 25، 2020 لفظوں کی آبرو کو گنواؤ نہ یوں عدیمؔ۔۔۔۔ جو مانتا نہیں، اسے کہنا فضول ہے۔۔۔۔ (عدیم ہاشمی)
جا ن جولائی 24، 2020 سوچو تو سلوٹوں سے بھری ہے تمام روح۔۔۔۔ دیکھو تو اک شکن بھی نہیں ہے لباس میں۔۔۔۔ (شکیب جلالی)
جا ن جولائی 22، 2020 سینکڑوں طوفان لفظوں میں دبے تھے زیرِ لب۔۔۔۔ ایک پتھر تھا خموشی کا کہ جو ہٹتا نہ تھا۔۔۔۔ (عدیم ہاشمی)
جا ن جولائی 21، 2020 ہم دیکھنے کا ڈھنگ سمجھتے رہے عدیمؔ۔۔۔۔۔ اتنے میں زندگی کا تماشا گزر گیا۔۔۔۔۔ (عدیمؔ ہاشمی)
جا ن جولائی 21، 2020 And if thou gaze long into an abyss, the abyss will also gaze into thee. - Friedrich Nietzsche
جا ن جولائی 18، 2020 اصول غلامی کا وہ سنہرا جال ہیں جس میں انسان ساری زندگی جکڑا رہتا ہے اور آزاد دنیا بھول جاتا ہے، اصولوں کی قید سے آزاد حال میں جینا سیکھیے!
اصول غلامی کا وہ سنہرا جال ہیں جس میں انسان ساری زندگی جکڑا رہتا ہے اور آزاد دنیا بھول جاتا ہے، اصولوں کی قید سے آزاد حال میں جینا سیکھیے!
جا ن جولائی 13، 2020 وَتَوَكَّلْ عَلَى اللّهِ ۚ وَكَفٰى بِاللّهِ وَكِيْلًا (33/3) اور اللہ پر بھروسہ کر اور اللہ ہی کارساز کافی ہے (الاحزاب/3)
وَتَوَكَّلْ عَلَى اللّهِ ۚ وَكَفٰى بِاللّهِ وَكِيْلًا (33/3) اور اللہ پر بھروسہ کر اور اللہ ہی کارساز کافی ہے (الاحزاب/3)