محمل ابراہیم اپریل 15، 2023 بچھڑے لوگوں سے ملاقات کبھی پھر ہوگی۔۔۔دل میں امید تو زیادہ ہے یقیں کچھ کم ہے
محمل ابراہیم جنوری 5، 2023 پیشتر دل تھا جہاں اب ہے لہو کا تھکّا___اس کو پھر روپ دے اور قلب بنا دے مولا سحرؔ
محمل ابراہیم مارچ 1، 2021 بہت دریاؤں میں دیکھا کِیے ہیں___چلو دل میں روانی ڈھونڈتے ہیں،،چلو سلوٹ زدہ چہرے کے پیچھے__کہیں کھوئی جوانی ڈھونڈتے ہیں،،،،سحر
بہت دریاؤں میں دیکھا کِیے ہیں___چلو دل میں روانی ڈھونڈتے ہیں،،چلو سلوٹ زدہ چہرے کے پیچھے__کہیں کھوئی جوانی ڈھونڈتے ہیں،،،،سحر
محمل ابراہیم جنوری 4، 2021 دل ہو ویران مگر لب پہ تکلم رکھنا_گرچہ دشوار ہے ہونٹوں پہ تبسم رکھنا،ساری اڑچن کو روانی میں بہا لے جائے_دل کے دریا میں نہاں ایسا تلاطم رکھنا
دل ہو ویران مگر لب پہ تکلم رکھنا_گرچہ دشوار ہے ہونٹوں پہ تبسم رکھنا،ساری اڑچن کو روانی میں بہا لے جائے_دل کے دریا میں نہاں ایسا تلاطم رکھنا
محمل ابراہیم نومبر 28، 2020 میں نے کئی لوگوں سے مشورہ کیا اور اُن کے بتائے گئے طریقے سے بھی رجسٹریشن کر کے دیکھا مگر پھر بھی نقص لکھا ہوا آ رہا ہے
میں نے کئی لوگوں سے مشورہ کیا اور اُن کے بتائے گئے طریقے سے بھی رجسٹریشن کر کے دیکھا مگر پھر بھی نقص لکھا ہوا آ رہا ہے
محمل ابراہیم نومبر 28، 2020 کئی سارے لوگ جو ادب سے لگاؤ رکھتے ہیں۔ اُن کا رجسٹریشن نہیں ہو پا رہا۔توثیق کے لیے پوچھے گئے سوال کا جواب کیا دینا ہے؟
کئی سارے لوگ جو ادب سے لگاؤ رکھتے ہیں۔ اُن کا رجسٹریشن نہیں ہو پا رہا۔توثیق کے لیے پوچھے گئے سوال کا جواب کیا دینا ہے؟
محمل ابراہیم نومبر 28، 2020 محفل میں کسی بھی نئے رکن کا رجسٹریشن کیوں نہیں ہو پا رہا؟یہ توثیق والا جو فیچر ایڈ کر دیا گیا ہے اُس کا کیا سین ہے؟
محفل میں کسی بھی نئے رکن کا رجسٹریشن کیوں نہیں ہو پا رہا؟یہ توثیق والا جو فیچر ایڈ کر دیا گیا ہے اُس کا کیا سین ہے؟
محمل ابراہیم نومبر 10، 2020 برگ و گل مضمحل سے لگتے ہیں_اب تو شاخوں پہ کچھ ثمر آئے،مانگتی ہوں میں دل کی شادابی_کچھ دعاؤں میں بھی اثر آئے؛۔۔سحر
برگ و گل مضمحل سے لگتے ہیں_اب تو شاخوں پہ کچھ ثمر آئے،مانگتی ہوں میں دل کی شادابی_کچھ دعاؤں میں بھی اثر آئے؛۔۔سحر
محمل ابراہیم اکتوبر 23، 2020 آنکھوں نے کبھی میری یہ منظر نہیں دیکھا۔۔۔۔۔گرتا ہوا ندی میں سمندر نہیں دیکھا____سحر
محمل ابراہیم اکتوبر 23، 2020 جو صورت گھومتی پھرتی تھی ہر دم روبرو میرے۔۔۔۔۔۔مگر اب وہ شناسا شکل پہچانی نہیں جاتی____سحر
محمل ابراہیم اکتوبر 7، 2020 پیٹ کی بھوک سے بڑھ کر کوئی آتش ہی نہیں___بھوک کیا شئے ہے کبھی بھوک میں جل کر دیکھیں
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری اگست 26، 2020 محترمہ آپ کا کلام پڑھ کر مسرت ہوئی لگا کہ ایک اچھی شاعرہ سے ملاقات ہو گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔اگر بہتر سمجھیں تو یہ بتادیں کہ آپ کا تعلق اتر پردیش کے کس ضلع سے ہے
محترمہ آپ کا کلام پڑھ کر مسرت ہوئی لگا کہ ایک اچھی شاعرہ سے ملاقات ہو گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔اگر بہتر سمجھیں تو یہ بتادیں کہ آپ کا تعلق اتر پردیش کے کس ضلع سے ہے
محمل ابراہیم اگست 22، 2020 علم طبعی کے اصولوں کو بدل کر دیکھیں___ہم ذرا دیر ہواؤں میں ٹہل کر دیکھیں۔۔۔۔۔سحر