سویدا

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • کہا تھا نا کے میں نازک ہوں مت تراش مجھے
    جنوں میں کر دیا تونے تو پاش پاش مجھے

    وہ مجھکو بانٹ کے کچھ وقت کاٹ لیتے ہیں
    سمجھ لیا ہے مرے دوستوں نے تاش مجھے

    میں ایک راز تھا مدفون تیرے سینے میں
    بھگت نتیجہ کے تونے کیا ہے فاش مجھے

    وہ حادثہ تھا کے میں ٹوٹ گیا اندر سے
    بظاہر آئی نہیں ہے کوئی خراش مجھے

    کبھی جو مجھ سے ملو تو مجھے بتا دینا
    کئی دنوں سے ہے مجھکو مری تلاش مجھے
    نامعلوم
    وعلیکم السلام۔

    برادرم آپ کا مشاہدہ بالکل درست ہے۔ پر آپ جانتے ہیں کہ اس پر کوئی پابندی عائد کرنے کی تک نہیں بنتی۔ ویسے بھی یہ احباب کچھ بے ضرور پیغامات ارسال کر کے اپنےپیغامات کی تعداد بڑھانے کی کوشش کرتے نظر آ رہے ہیں۔ پر اس سے یہ مشکل پیش آتی ہے کہ کئی غیر ضروری سلسلے اوپر آ گئے ہیں اور کام کی چیزیں اس یلغار کا شکار ہو گئی ہیں۔ ہمارا خیال ہے کہ چند روز مین یہ طوفان اپنے جھاگ سمیت بیٹھ جائے گا۔ لہٰذا تھوڑا سا انتظار کر لینے میں کیا حرج ہے؟ کیا خیال ہے آپ کا؟ :)
    ۔ عن ابی ا مامۃ رضی اللہ عنہ (عنہم) والذی نفس محمد صلی اللہ علیہ وسلم بیدہ لغدٰوۃ اوروحۃ فی سبیل اللہ خیر من الدنیا وما فیھا ولمقام احدکم فی الصف خیر من صلوتہ ستین سنۃ ( رواہ احمد )
    ترجمہ :۔ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فر مایا کہ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے ، اللہ کے راستہ ( جہاد میں ایک مرتبہ صبح یا شام کو نکلنا ساری دنیا اور اس کی تمام نعمتوں سے بدر جہا بہتر ہے اور ایک شخص کا جہاد صف میں کھڑا ہونا گھر میں بیٹھ کر ساٹھ برس کی نمازوں سے بہتر ہے
    وعلیکم السلام

    برادرم اس بار درجات شاید کم کر دیئے گئے ہیں اور ہر درجے کے پیغات کی ح بھی تبدیل ہو گئی ہے۔

    والسلام
    السلام علیکم سویدا صاحب
    ویسے ان پیج 3 کا کریک کب تک متوقع ہے؟ کیا میں بھی آپ کی اس سلسلے میں کوئی مدد کر سکتا ہوں؟
    اشتیاق بھائی میں بالکل ٹھیک ہوں
    اللہ کا بہت کرم ہے الحمد للہ
    آج کل مصروفیات کافی زیادہ ہیں اس لیے کم وقت دے رہا ہوں محفل پر
    لیکن ناغہ نہیں ہوتا دن میں دو سے تین مرتبہ یہاں سے گذر ہو ہی جاتا ہے
    نئی پوسٹ دوبارہ لوگ ان کرکے کی تو ہوگئی
    آپ کی دی گئی ہدایت کے مطابق
    شکریہ
    مجھے تو آپ کی نئی پوسٹ نظر آرہی ہے۔
    اگرکوئی دوسری پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو تھوڑی دیر انتظار کریں۔
    آئی ٹی کے سوال و جواب کے فورم میں ایسی کوئی پابندی نہیں جو آپ پر عائد ہو۔ ہم ایک بار پرمیشنز کا جائزہ لئے لیتے ہیں۔ اگر ممکن ہو تو ایک بار لاگ آؤٹ ہو کر دوبارہ لاگن ہوں اور پھر سے پوسٹ کرنے کی کوشش کریں۔ پھر بھی کامیابی نہ ہو تو کوکیز اور کیشے کلئیر کرنے کا بھی مشورہ دوں گا یا کسی دوسرے براؤزر سے ٹرائی کریں۔ یہ سب کچھ کرنے کے باوجود اگر مسئلہ بدستور ہو تو ہمیں ضرور مطلع کریں۔ اگر آپ کا سوال طویل ہو تو تجربات کرنے سے قبل اسے کہیں علیحدہ ٹیکسٹ فائل میں محفوظ کر لیں تاکہ بار بار لکھنے کی کوفت سے نجات مل جائے۔

    والسلام
    سویدا صاحب میں ایک بری مسئلے میں میں پھنس گیا ہوں میرے کمپوٹر میں کو سال اور مہینہ تبدیل نہیں‌ہوتا بلکہ ری اسٹارٹ کرنے پر2002 ہی دوبارہ اآجاتا ہے۔
    سلام
    میرا نام حامد شرفی ہے۔مجھے عربی خط کی ضرورت ہے اگر نظر کرام ہوجائے؟
    میرا ای میل پتا
    inpagemaste@yahoo.com
    inpagemaster@gmail.com
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top