نتائج تلاش

  1. سویدا

    ہمارے انور مقصود

    انور مقصود یقینا عظیم آدمی ہیں تاریخ میں ان کے کارنامے سنہری حروف سے لکھے جانے کے قابل ہیں لیکن نجانے کیوں معین اختر کی رحلت کے بعد ایسا لگتا ہے جیسے انور مقصود بانجھ سے ہوگئے ہوں
  2. سویدا

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    متلاشی بھائی مہر نستعلیق نفیسی کہاں سے مل سکے گا ؟اگر اس کی کوئی قیمت مقرر کی گئی ہے تو اس سے آگاہ فرمایے ، شکریہ
  3. سویدا

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    حالات بتاتے ہیں کہ میچ بہرصورت پاکستان جیتے گاان شاء اللہ تاہم ایک غور فکر کی بات یہ ہے کہ ۲۰۰۶ میں سرفراز نے فائنل جیتا جس میں انور علی کی بولنگ نے مرکزی کردار ادا کیا تھا، ادھر کوہلی نے ۲۰۰۸ میں جتوایا انڈر ۱۹ کے ان دونوں فاتح کپتان کی اس وقت کی ٹیم کے بہت سارے لڑکے ابھی موجودہ ٹیموں میں...
  4. سویدا

    فاروق ستار کی گرفتاری کا ڈرامہ کیوں؟

    اسٹیبلشمنٹ اور ایم کیو ایم کے درمیان فقط نورا کشتی چل رہی ہے اس سب سے مقصود عوام کی نگاہ میں ایم کیو ایم کی تطہیرہے پرانے چاول جو خدمات انجام دے سکتے ہیں نئی نوجوان نسل سے اس کی براہ راست امید نہیں کی جاسکتی جس طرح پاکستان یا بلوچستان متحدہ عرب امارات کو کھٹکتا ہے بعینہ اسی طرح کراچی کی ترقی...
  5. سویدا

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    سوال یہ ہے کہ کشیدہ کیسے ہوگا ورڈ میں بھی اور ان پیج میں بھی دونوں میں طریقہ بتادیجیے نوازش ہوگی
  6. سویدا

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    از راہ کرم رہنمائی فرمایے ، شکریہ
  7. سویدا

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    مبارک ہو بہت بہت جزاک اللہ خیرا ذیشان بھائی اللہ آپ کو اور آپ کے والد محترم کو دنیا وآخرت میں بہترین بدلہ عطا فرمائے آمین سوال یہ ہے کہ کشیدہ کیسے ہوگا ورڈ میں بھی اور ان پیج میں بھی دونوں میں طریقہ بتادیجیے
  8. سویدا

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    اگر کسی کی طبع نازک پر ناگوار نہ گذرے تو واصف علی واصف کے بعد سب انہی کا چربہ یا کاپی کی ناکام کوششیں ہیں
  9. سویدا

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    اس طبقے میں واصف علی واصف ہی صحیح معنوں میں ولی اور صوفی تھے
  10. سویدا

    انپیج میں اوور لائن کا الفاظ سے فاصلہ

    ان پیج میں اوور لائن کو بھی غالبا مرضی سے تبدیل کیا جاسکتا ہے کل چیک کرکے بتاونگا
  11. سویدا

    انڈیزائن اسباق قسط دوم (اردو لغت کی تنصیب اور استعمال)

    تابش بھائی میں سمجھا نہیں بیٹ فائل ایڈیٹ کرکے پاتھ کیسے درست کرلوں ؟؟؟؟؟ سورس ڈیسٹینیشن ؟؟؟؟؟
  12. سویدا

    انڈیزائن اسباق قسط دوم (اردو لغت کی تنصیب اور استعمال)

    کمانڈ پرامپٹ تو کھل رہا ہے پر زیرو فائل کاپی کا میسج آرہا ہے کیا وجہ ہے ؟ ایف دبا کر بھی چیک کرلیا
  13. سویدا

    مکرمی ناظم رضا صاحب کا کلک نستعلیق فونٹ کا نمونہ اینڈرویڈ فون سے لکھا گیا

    کلک میں ایک حرف کی مختلف اشکال ہوتی ہیں ؟ کونسی شکل کا کس وجہ ترجیح کی بنیاد پر انتخاب کیا گیا ؟؟؟؟
  14. سویدا

    سونم کپور کی فلم ”نیرجا“ کی پاکستان میں نمائش پر پابندی

    مولویوں کو گالیاں دینے سے کچھ حاصل نہیں ا صل اسباب اور وجوہات پر بات کریں تو مزہ بھی آئے لیکن کسی میں اتنی ہمت کہاں
  15. سویدا

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    ان پیج کا خطاطی ورژن کونسا ھے ویسے
  16. سویدا

    یہ کون سا ان پیج ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔

    از راہ کرم لنک مجھے ذپ کردیں نوازش ہوگی شکریہ
  17. سویدا

    بھارت کے معدوم ہوتے پیشے!

    بی بی سی نے اس خبر کی ہیڈنگ اور تفصیل میں حسب روایت تعصب سے کام لیا ھے بھارت کیا مطلب ھے پاکستان بھی شامل ھے پاک وہند کے معدوم ہوتے پیشے اس کا عنوان ہونا چاھیے تھا
  18. سویدا

    ایسے فیچرز جو آئی فون نے اینڈروئیڈ سے کاپی کئے ہیں

    آئی فون کے پاس آئندہ بھی اینڈروئیڈ کی نقل کے علاوہ کوئی راستہ نہیں
Top