ر ر راجہ صاحب جولائی 1، 2010 السلام علیکم محفل میں خوش آمدید امید ہے آپ کا وقت یہاں بہتر انداز میں گزرے گا
ناعمہ عزیز جولائی 1، 2010 ایسی کوئی بات نہیں۔ میں تو خو د یہاں نئی ہوں بھیا اور اپنے بڑ وں سے سیکھتی ہوں ۔ آپ کو بھی ان سے سیکھنا چاہئے۔ پھر اگر میں آپ کی کوئی مدد کر سکتی ہوئی تو ضرور کروں نگی۔ واسلام۔
ایسی کوئی بات نہیں۔ میں تو خو د یہاں نئی ہوں بھیا اور اپنے بڑ وں سے سیکھتی ہوں ۔ آپ کو بھی ان سے سیکھنا چاہئے۔ پھر اگر میں آپ کی کوئی مدد کر سکتی ہوئی تو ضرور کروں نگی۔ واسلام۔