نتائج تلاش

  1. عادل بھیا

    بلاگ کے نستعلیق کا مسئلہ

    رہنمائی کا شکریہ بھیا ! عمر بھیا لیکن اگر م۔س۔ ورڈ میں ہی جمیل نوری نستعلیق یا کسی بھی اُردو نستعلیق میں لکھوں تو؟؟
  2. عادل بھیا

    بلاگ کے نستعلیق کا مسئلہ

    آپ حضرات کا شکریہ
  3. عادل بھیا

    بلاگ کے نستعلیق کا مسئلہ

    میں نے جب سے بلاگنگ کا آغاز کیا تب سے آج تک بلاگ کے نستعلیق کے مسائل سے دوچار ہوں۔ مصروفیت کی بناء پر زیادہ وقت بھی نہیں دے پایا اور دوسری وجہ میری اِس مسئلے کی گہرائی کے متعلق لاعلمی ہے۔ جب بلاگنگ کا آغاز کیا تو بغیر کسی خاص اُردو نستعلیق کے پوسٹ پبلش کیا کرتا تھا پھر نستعلیق انسٹال کئے تو میرے...
  4. عادل بھیا

    مختلف براؤزرز میں بلاگ کی مختلف سیٹینگز

    اپنے ہی پنگوں سے یہ مسئلہ کھڑا ہوا تھا اور اب اپنے ہی کچھ پنگے کرنے سے ٹھیک بھی ہوگیا۔ ایک مسئلہ جو ابھی بھی ہے وہ نستعلیق کا ہے۔ برائے مہربانی کسی قیمتی سے مشورے یا مشوروں سے نواز دیا جائے مجھے۔ :)
  5. عادل بھیا

    مختلف براؤزرز میں بلاگ کی مختلف سیٹینگز

    بھیا میرے پاس تو آئی ای 8 ہے لیکن اُس میں تو یہ پرابلم آرہی ہے۔ میرے بلاگ کے تمام گیجیٹس دائیں جانب سے غائب ہو کر بلاگ کے آخر میں چلے جاتے ہیں۔ اسی طرح میری پانچویں آخری پوسٹ کا عنوان بھی نہیں آرہا۔ جبکہ اسی پوسٹ کا عنوان موزیلا میں دُرست دکھائی دے رہا ہے۔
  6. عادل بھیا

    مختلف براؤزرز میں بلاگ کی مختلف سیٹینگز

    میں موزیلا استعمال کرتا ہوں لیکن میرا بلاگ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں سہی نہیں کھُلتا۔ میرے بلاگ کے تمام گیجیٹس انٹرنیٹ ایکسپلورر میں دائیں جانب کی جگہ صفحے کے آخر میں چلے جاتے ہیں۔ اسکے علاوہ ایک آدھ تحریر کا عنوان بھی غائب ہو چکا ہے۔ ایک اور مسئلہ جو کافی عرصے سے ہے، بلاگ کے نستعلیق کا ہے۔ مختلف...
  7. عادل بھیا

    ڈیسکٹاپ آفس 2010 اردو وعربی اسپیل چیکر!

    بھیا میں نے جو سی ڈی انسٹال کی اُسکے پیک کے اوپر 2005 لکھا ہوا ہے :tongue: اچھا 2003 میں یہ انسٹال کرنے کیلئے کچھ رہنمائی فرما دیں
  8. عادل بھیا

    ڈیسکٹاپ آفس 2010 اردو وعربی اسپیل چیکر!

    السلام علیکم! بہت خوب عارف بھیا کیا یہ ۲۰۱۰ کے علاوہ ۲۰۰۳،۲۰۰۵ اور ۲۰۰۷ میں بھی چلتا ہے؟ ہمیں ہماری یونیورسٹی والوں نے ۲۰۱۰ استعمال کرنے سے منع کیا ہوا ہے۔
  9. عادل بھیا

    بلاگر میں پوری تحریر پڑھنے کیلئے ربط

    میں کچھ سمجھا نہیں۔ نہیں میں اپنے اسی تھیم میں یہ انڈر لائنز کیسے ختم کرسکتا ہوں؟ میں نے اپنی طرف سے ایچ ٹی ایم ایل میں پورا کوڈ دیکھا لیکن کوئی ایسی بات سمجھ نہیں آئی جس میں تبدیلی کر کے یہ انڈر لائنز ختم کی جاسکیں۔
  10. عادل بھیا

    بلاگر میں پوری تحریر پڑھنے کیلئے ربط

    :grin: ارے بلال بھیا اتنی توبہ توبہ؟ میرے ساتھ مذاق کرنے میں اتنی توبہ کیوں؟ نہیں بھیا سیکھنا تو ہم نے ہیں آپ سے۔
  11. عادل بھیا

    بلاگر میں پوری تحریر پڑھنے کیلئے ربط

    ایک اور چھوٹی سی مدد لینی تھی وہ یہ کہ اگر آپ میرے بلاگ کے پہلے صفحے پر جائیں تو تحریر کے عنوان، تبصرہ کیجئیے کے ٹیگ اور باقی کے لیبلز کے نیچے ایک لائن آرہی ہوتی ہے غرض بلاگ کی دائیں جانب موجود تمام گیجیٹس میں بھی یہی مسئلہ ہے جو کہ میں ختم کر نا چاہتا ہوں۔ اسکیلئے مجھے کیا کرنا ہوگا؟
  12. عادل بھیا

    بلاگر میں پوری تحریر پڑھنے کیلئے ربط

    کوئی مسئلہ نہیں ابن سعید بھیا۔ اِٹز اوکے :) یہ اب م بلال صاحب بھی کہیں مذاق اُڑانے تو نہیں آئے؟;) م بلال بھیا بس وہی کوڈ جو ابن سعید صاحب نے بتایا وہ اپنے بلاگ کے ایچ ٹی ام ایل کوڈ میں تحریر کے اندر وہاں شامل کر دیا جہاں سے تحریر کو ٹرنکیٹ کرنا تھا۔ اور بس۔ پھر بلاگ پر تحریر کی چند سطریں نظر آنے...
  13. عادل بھیا

    بلاگر میں پوری تحریر پڑھنے کیلئے ربط

    ہیکر سے یاد آیا کافی عرصہ پہلے کی بات ہے کہ ہم نے ایک بچے سے یاہو پر چیٹ کی مگر وہ بچہ یاہو کی بجائے میبو سے چیٹ کر رہا تھا تو میں نے پوچھا کہ آپ یاھو کے میسنجر سے چیٹ نہیں کر رہے کیا؟ بچہ بوکھلا گیا کہ انکو کیسے پتہ چلا اور کہنے لگا کہ بھائی آپ تو مجھے کوئی ہیکر لگتے ہیں۔ جائیں میں نے آپ سے بات...
  14. عادل بھیا

    بلاگر میں پوری تحریر پڑھنے کیلئے ربط

    سب ٹھیک ہوگیا۔ بہت شکریہ بھیا۔:)
  15. عادل بھیا

    بلاگر میں پوری تحریر پڑھنے کیلئے ربط

    بھیا یہ تو ٹھیک ہو گیا لیکن میں "ریڈ مور" کی جگہ اپنے مرضی کے مطابق کوئی جملہ لکھنا چاہتا ہوں تو کیسے لکھ سکتا ہوں؟
  16. عادل بھیا

    بلاگر میں پوری تحریر پڑھنے کیلئے ربط

    اوہ واہ۔۔۔:) کیا بس اتنا سا کوڈ لکھنا پڑے گا؟ میں ابھی چیک کرتا ہوں پھر آپکو بتاتا ہوں۔ بہت شکریہ بھیا
  17. عادل بھیا

    بلاگر میں پوری تحریر پڑھنے کیلئے ربط

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا مختلف بلاگنگ سروسز کی طرح بلاگسپاٹ پر بھی ایسا ممکن ہے کہ تحریر کا پہلا اقتباس شائع ہو رہا ہو اور باقی کیلئے ایک لنک دے دیا جائے جہاں کلک کر کے پوری تحریر بآسانی پڑھی جاسکے۔ مجھے مدد درکار ہے کہ میں اپنے بلاگ کے تھیم میں یہ فنکشن کیسے لاسکتا ہوں؟
  18. عادل بھیا

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    میزبان چند لمحوں کیلئے مجھے اِس کمرے میں تنہا چھوڑ گیا۔ میں اُٹھا اور حسبِ عادت کمرے میں ٹہلنے لگا۔ میری نظر کتابوں کے ایک شیلف پر پڑی جس پر مختلف چھوٹی موٹی کتابیں پڑی ہوئی تھیں۔ میں شیلف کے قریب گیا اور کتابوں کو ٹٹولنے لگا۔ اچانک میرے ہاتھ اِک چھوٹی سی ڈائری لگی جو تمام کتابوں کے عقّب میں...
  19. عادل بھیا

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    مجھے اپنے بلاگ کے کوڈ میں یہ الفاظ کہیں لکھے ہوئے نظر ہی نہیں آئے :( ]]></b:skin>
Top