جیلانی صاحب، ادبی ملٹی میڈیا میں وہ ویڈیوز وغیرہ پوسٹ کی جاتی ہیں جو شاعروں کی اپنی ہوں یعنی کلامِ شاعر بزبانِ شاعر والا معاملہ ہے۔ قوالیاں وغیرہ موسیقی کی دنیا میں پوسٹ کریں، نوازش۔
والسلام
جیلانی صاحب اس کی بحر رمل مثمن محذوف ہے
افاعیل: فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن
اشاری نظام: 2212 2212 2212 212
تقطیع: یا اِ لا ہی - فاعلاتن / رحم فرما - فاعلاتن / مصطفیٰ کے - فاعلاتن / واسطے - فاعلن