نتائج تلاش

  1. جیلانی

    سلام با حضور سید الشہداء ۔ سوئے مقتل لا الہ کا ورد ہے درویشؔ تسخیرِ جہاں

    جناب فاروق درویش وہی جنہوں نے حدائق بخشش رضا اکیڈمی بمبئی کے لیے تعاون کیا
  2. جیلانی

    سنی اتحاد کونسل کے لئیے امریکی امداد

    سنی اتحاد کونسل اہلسنت وجماعت ہیں جو اولیائے کرام اور بزرگان دین کے عقیدت مند ہیں یہ غلط فہمی پھیلانے کی کوشش ہے ۔ خود کش بمبار تیار نہیں کرتی۔۔۔۔ خود کش بمبار کون تیار کرتا ہےاور مسلمانوں میں یہ کس مسلک کے لوگ ہیں یہ پوری دنیا پر واضح ہے۔۔۔ مزید ۔۔۔ سنی اتحاد کونسل یا اس کے کسی ممبر نے امریکہ...
  3. جیلانی

    یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

    کلام : حاجی امداد اللہ مہاجر مکی کرو روئے منور سے مِری آنکھوں کو نورانی مجھے فرقت کی ظلمت سے بچاؤ یارسول اللہ اگرچہ نیک ہوں یا بد تمہارا ہوچکا ہوں میں پس اب چاہو ہنساؤ یا رلاؤ یارسول اللہ پھنسا ہوں بے طرح گردابِ غم میں ناخدا ہوکر مِری کشتی کنارے پر لگاؤ یارسول اللہ جہاز اُمت کا حق نے...
  4. جیلانی

    غیر مسلم شعراء کی لکھی ہوئی نعتیں

    کلام :وشنو کمار شوق لکھنوی نہ ہوتےگر محمدﷺہر خوشی بيکار ہو جاتی خدائی رہتی ناقص ، زندگی بے کار ہو جاتی نہ ہو جاتی اگر روشن حقيقت نُور سے اُن کے تو پهر شمس و قمر کی روشنی بيکار ہو جاتی نقابِ جلوهٔ وحدت اگر حضرت اُلٹ ديتے طلسمِ رنگ و بو کی دل کشی بيکا رہو جاتی اگر اُن کی نظر الفت کو آئينہ...
  5. جیلانی

    سلام با حضور سید الشہداء ۔ سوئے مقتل لا الہ کا ورد ہے درویشؔ تسخیرِ جہاں

    ماشاءاللہ جناب ۔۔۔مولا حسین پر اللہ کریم کی سدا رحمتیں ہوں انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہرقوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین
  6. جیلانی

    رضا نعت: زمانہ تاریک ہورہا ہے کہ مہر کب سے نقاب میں ہے۔۔۔ ۔۔مولانا احمد رضا خان بریلوی

    ما شاءاللہ ۔۔۔جناب محمود احمد غزنوی آپ نے خوب نعت مبارکہ شیئر کی ہے۔۔ سلاست و روانی اور پھر محبوب خدا صلی اللہ علیہ وسلم کا عشق حضرت داغ دہلوی نے اعلیٰ حضرت رحمة اللہ علیہ کے کلام کےبارے میں کہا ملکَ سخن کی شاہی تم کو رضا مسلم جس سمت آگئے ہو سکے بٹھادیے ہیں
  7. جیلانی

    نعت شریف

    ماشا ء اللہ
  8. جیلانی

    آئیے سب احمد ِ مختار کی باتیں کریں

    یہ آپ نے غلط سوچ لیا یا زیادہ ہی سوچ لیا آپ میری تحریریں ساری پڑھ لیں کہاں ایسا ہے ؟؟؟؟
  9. جیلانی

    اختیارات مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم

    محمود احمد غزنوی آپ کا شکریہ
  10. جیلانی

    بحر بتائیے

    ننگے سچ کے لفظ زباں پر کیا کیا تھے اور بچوں کے ہاتھ میں پتھر کیا کیا تھے یہ شعر کس بحر میں ہے؟
  11. جیلانی

    نصیر الدین نصیر مصطفٰے شانِ قدرت پہ لاکھوں سلام۔۔۔۔ کلام : پیر نصیر الدین رحمت اللہ علیہ

    مصطفٰے شانِ قدرت پہ لاکھوں سلام اولیں نقشِ خلقت پہ لاکھوں سلام قائلِ وحدہٗ لاشریک لہٗ ماحی بدعت پہ پہ لاکھوں سلام بھیڑ میں چوم لیں شاہ کی جالیاں اے نظر تیری ہمت پہ لاکھوں سلام کس کی چوکھٹ پہ دے رہا ہے تو صدا اے گدا تیری قسمت پہ لاکھوں سلام ان کی آمد کا سن کر جو ہوگا بپا ایسے شورِ قیامت پہ...
  12. جیلانی

    آئیے سب احمد ِ مختار کی باتیں کریں

    ناراض نہ ہوں برادرسعود ناراض نہ ہوں۔۔۔۔:)
  13. جیلانی

    آئیے سب احمد ِ مختار کی باتیں کریں

    ماشا ء اللہ خوب نعت ہے بہت بہت شکریہ کہ آج آپ لوگوں نے سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کی باتیں کرنا غلو سے پاک جانا۔۔۔۔ ورنہ یہاں بھی ہمیشہ کی طرح تہمت در دیتے صرف احمد ِ مختارصلی اللہ علیہ وسلم کی باتیں کروگے تو نماز کون پڑھے گا ،اللہ کو کون یاد کرے گا ۔۔۔۔۔ پھر طرہ ماشا ء اللہ مختار بھی مانا...
  14. جیلانی

    اختیارات مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم

    اختیارات مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے : انما انا قاسم والله يعطی. (بخاری شريف، ج : 1، ص : 16) اللہ تعالیٰ مجھے دینے والا ہے اور میں تقسیم کرنے والا ہوں۔ علماء کرام فرماتے ہیں یہ حدیث پاک مطلق تقسیم کرنے کے حوالے سے ہے۔ اس میں یہ...
  15. جیلانی

    بحر بتائیے

    ننگے سچ کے لفظ زباں پر کیا کیا تھے اور بچوں کے ہاتھ میں پتھر کیا کیا تھے یہ شعر کس بحر میں ہے؟
  16. جیلانی

    بحر بتائیے

    نظر اٹھے بھی تو خود ہی کو دیکھتا ہوں میں نجانے کون سے جنگل میں آبسا ہوں میں یہ شعر کس بحر میں ہے؟
  17. جیلانی

    ایک کاوش اصلاح کیلیے،'' زمانے بھر میں رسوائی ہوئی ہے ''

    اظہر کیا یہ کلام آپ نے استاد صاحبان کے پچھلے کلام کے جواب سے متاثر ہو کر لکھاہے؟ :)
  18. جیلانی

    دوخبریں ایسی ہیں کہ پڑھنے،سننے اور دیکھنے والے کے ہوش اُڑ جائیں

    http://www.aalmiakhbar.com/index.php?mod=article&cat=safdar&article=24841صفدر ھمٰدانی۔لندن یہ خبروں کی دنیا بھی گورکن کی دنیا ہے جو ایک دن کی کھودی ہوئی قبریں اور دفنائے ہوئے مردے اگلے دن بھول جاتا ہے اور...
  19. جیلانی

    تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ کہ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل دے آمین
Top