نوشاب جنوری 24، 2018 یاد آ گئےہیں ۔۔۔۔ اپنے سب کے سب گناہ اک محبت کر لی،دوسرا تم سے کر لی، تیسرا بے پنا ہ کرلی
نوشاب جولائی 27، 2016 مکرر مکرر...میرے تو لفظ بھی کوڑی کے نہیں، تیرا نقطہ بھی سند ہے --- حد ہے.کمال هے۔
نوشاب مئی 4، 2016 بچوں کے لیے آن لائن ڈکشنری انگلش ٹو اردو pronunciation کے ساتھ کون سی بہتر رہے گی؟؟؟
نوشاب جنوری 16، 2016 اگر آپ یہ سوچ رہے کہ محفل صرف آپ کے دم سے آباد ہے تو ۔۔۔ تو پھر آپ بالکل صحیح سوچ رہے ہیں ۔۔۔