کفایت ہاشمی دسمبر 28، 2012 اسلام کے دین فطرت اور ضابطہ حیات ہونے میں کیا شک ہے ؟ شریعت کو مذاق یا بے معنی کیوں تصور کرلیا گیا ہے ؟
اسلام کے دین فطرت اور ضابطہ حیات ہونے میں کیا شک ہے ؟ شریعت کو مذاق یا بے معنی کیوں تصور کرلیا گیا ہے ؟
کفایت ہاشمی دسمبر 28، 2012 ہم نے دین اسلام کو محض چند مذہبی رسومات یا تہواروں کی خوشی منانے تک محدود کیوں کر رکھا ہے ؟
کفایت ہاشمی دسمبر 28، 2012 بعض لوگوں کی عقلوں پر پردہ پڑا دیکھ کر ان پر ترس آتا ہے اور ہمدردی ہوتی ہے کہ انہیں کوئی حق سے آشنا کردے ۔ !!!
بعض لوگوں کی عقلوں پر پردہ پڑا دیکھ کر ان پر ترس آتا ہے اور ہمدردی ہوتی ہے کہ انہیں کوئی حق سے آشنا کردے ۔ !!!
کفایت ہاشمی دسمبر 28، 2012 بلاول زرداری کی ''رٹی ہوئی تقریر '' سے اندازہ ہوگیا کہ یہاں موروثی سیاست کی لعنت کیسے کیسے رنگ دکھاتی ہے !!!
بلاول زرداری کی ''رٹی ہوئی تقریر '' سے اندازہ ہوگیا کہ یہاں موروثی سیاست کی لعنت کیسے کیسے رنگ دکھاتی ہے !!!