جی ہاں، انبیاء علیھم السلام سے اگر کوئی چوک ہوجائے تو اللہ رب العزت کی طرف سے فورآ اصلاح کردی جاتی ہے کیونکہ وہ اللہ رب العزت کی حفاظت میں ہوتے ہیں اور انھیں علیھم السلام کو غلطی پر قائم نہیں رہنے دیا جاتا۔۔ (جیسا کہ شہد کا واقعہ ، سورۃ عبس کا شان نزول وغیرہ)
شیخ ابن باز اور علامہ ابن تیمیہ...