شہزی مشک مارچ 23، 2013 تکبر صرف اللہ کو زیب دیتا ہے اور جن بد بختوں نے دنیا میں کیا انکا نام و نشان تک مٹ گیا۔۔۔۔ سوچیئے گا!
تکبر صرف اللہ کو زیب دیتا ہے اور جن بد بختوں نے دنیا میں کیا انکا نام و نشان تک مٹ گیا۔۔۔۔ سوچیئے گا!
شہزی مشک مارچ 18، 2013 اسلام کی نظر فرد کے ذاتی شرف پر ہے، حسب نسب پر نہیں۔۔۔۔ علامہ اقبال رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ
شہزی مشک مارچ 15، 2013 مضطرؔ کیوں مجھے ۔۔ دیکھتا رہتا ہے زمانہ دیوانہ سہی ۔۔۔۔ اُن کا تماشہ تو نہیں ہوں