حاجی حنیف اپریل 28، 2019 محمد عدنان اکبری نقیبی نے خوب کہا "واہ چوہدری جی ماشاءاللہ ، زبردست اتار لایا جے ۔" اتار کے بعد چڑھائو بھی ہو سکتا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی نے خوب کہا "واہ چوہدری جی ماشاءاللہ ، زبردست اتار لایا جے ۔" اتار کے بعد چڑھائو بھی ہو سکتا ہے
عبدالقیوم چوہدری جون 14، 2017 یہاں گناہ ہوا کے چھپائے جاتے ہیں ۔۔۔۔ چراغ خود نہیں بجھتے بجھائے جاتے ہیں
عبدالقیوم چوہدری مئی 22، 2017 آٹھ دن بعد پہلی بار بجلی بند ہوئی ہے وہ بھی بے وقت۔ لگ رہا ہے لوڈ شیڈنگ کی عفریت پر قابو پانا نزدیک آتا جا رہا ہے۔
آٹھ دن بعد پہلی بار بجلی بند ہوئی ہے وہ بھی بے وقت۔ لگ رہا ہے لوڈ شیڈنگ کی عفریت پر قابو پانا نزدیک آتا جا رہا ہے۔
عبدالقیوم چوہدری مئی 16، 2017 امریکی میڈیا نے بهی ٹرمپ کی ٹیوب میں 35 پنکچر پورا کرنے کی ٹهان لی۔ گٹے دهو کر پپچھے پڑ گئے۔
عبدالقیوم چوہدری مئی 14، 2017 گو ہمارا ہر دن مدرز ڈے ہی ہوتا ہے، پر دنیاداروں نے ایک دن مختص کر دیا تو ہیپی مدرز ڈے
عبدالقیوم چوہدری مئی 12، 2017 دنیا بھر کے ادارے غیرمعمولی سائبر حملے کی زد میں http://www.bbc.com/urdu/science-39904288
عبدالقیوم چوہدری مئی 11، 2017 اہل اسلام کو شب براءت کی مبارک ساعتوں کی آمد مبارک ہو۔ اپنی غلطیوں کوتاہیوں پر نادم ہوں اور سب سے معافی کا طلبگار بھی۔ جزاک اللہ
اہل اسلام کو شب براءت کی مبارک ساعتوں کی آمد مبارک ہو۔ اپنی غلطیوں کوتاہیوں پر نادم ہوں اور سب سے معافی کا طلبگار بھی۔ جزاک اللہ
عبدالقیوم چوہدری مئی 10، 2017 اہل وطن کو لاڈو مارکہ صابن بنانے والوں کی جانب سے یوم رد السونامی یعنی گیارہ مئی مبارک ہو :پ
عبدالقیوم چوہدری مئی 9، 2017 اسیں اپنی جِیبھ وڈها کے اک بولی بولی۔ ۔۔ اسیں باہروں جنتاں لبهیاں، ماں گهر وچ رولی
عبدالقیوم چوہدری مئی 8، 2017 گرمی آ گئی ہے لیکن الحمدللہ گھر میں اس وقت بهی پنکها چلانے کی ضرورت محسوس نہیں ہو رہی.
عبدالقیوم چوہدری مئی 5، 2017 اہلیتِ تشکیلِ بیانیہ کا زعم، زعمِ راستی سے کہیں زیادہ مہلک ہوا کرتا ہے۔ (مکرر)