السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
منتظمین کے نمبر کچھ محفلین کے پاس یقیناً ہوں گے لیکن اس کے لیے دو طرفہ رضامندی کی ضرورت رہے گی ایسے تو نا مل پائیں گے۔ اور اس کے لیے آپ کو ذاتی روابط بڑھانا ہوں گے۔
سرکاری طور پر کوئی واٹس ایپ گروپ شاید نہیں ہے۔ البتہ سات...