عین عین بھیا آپ کا مسئلہ حل ہو یا نہیں ؟؟؟
ویسے جہاں آپ اپنا رکنیتی نام لکھتے ہیں اس کے بائیں جانب ایک ڈوٹ بنا ہوتا ہے اگر وہ سبز ہو تو اردو لکھی جاتی ہے اور اگر پرپل ہو تو انگریزی ۔۔۔۔۔۔۔ اس پر کلک کر کے دیکھیں ہمارے کمپیوٹر پرتو ایسے ہی ہوتا ہے۔
اس کے علاوہ Ctrl کے بعد سپیس دبانے سے بھی لینگویج تبدیل ہوجاتی ہے۔