• السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    بھائی کہاں ہیں آج کل؟
    لگتا ہے کہیں باہر ہی ڈیرہ لگا لیاہے ؟
    ابھی دیکھا آپ کے پروفائل پر جرمنی
    آس دا دیوا بالی بیٹھاں
    جُھگا اپنڑا کر خالی بیٹھاں
    اپنڑے ہتھی دودھ پلا کے
    سَپ دا بچہ پالی بیٹھاں

    (چند سال قبل، اک اداس شام کو، راوی کے کنارے چل قدمی کرتے ہوئے، یہ میرے بابا جانی نے کہے تھے)
    معذرت اس پر ابھی کام نہیں کیا. انگریزی اردو اور اردو انگریزی تیار کی تھیں جو محفل میں پوسٹ کر دی تھیں.
    السلام علیکم
    دوست کیسے ہیں آپ
    میں آپ سے ملنا چاہتا ہوں کیا یہ ممکن ہے؟
    کل فیصل آباد آرہا ہوں؟
    معذرت کے ساتھ میں پروفائل وزیٹر کے پیغامات سے اکثر صرف نظر کرجاتا ہوں۔ آپ نے کس سلسلے میں اپنا ای میل مجھے بھیجا تھا؟
    السلام علیکم
    جناب دوست صاحب !
    shahzad.munawar@gmail.com
    یہ عاجز کا ای میل ہے امید ہے آپ یقینا مدد فرمائیں گے
    والسلام
    السلام علیکم
    جیسا کہ آپ جانتے ہیں اردو محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر مخلتف پروگرام پیش کیے جا رہے ہیں۔ ہفتہ لائبریری بھی اسی سلسلے کا ایک حصہ ہے۔
    اس ذیل میں آپ تمام اراکین کو ہفتہ لائبریری میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
    ہفتہ لائبریری 8 جولائی تا 14 جولائی پر مشتمل ہے۔ اس دورانیہ میں مختلف اپڈیٹس اور ایکٹیوٹیز پیش کی جائیں گی۔
    محفل کی سالگرہ کی اختتامی تقریبات میں لائبریری پراجیکٹ کے بارے میں پریذینٹیشن بھی دی جائے گی۔ جس میں اس ماہ کی اپڈیٹس کے ساتھ ساتھ لائبریری پراجیکٹ سے متعلق اہم امور کا احاطہ کیا جائے گا۔

    ہفتہ لائبریری کو بھرپور طریقے سے منانے اور کامیاب بنانے کے لئے تمام لائبریری ٹیم کا تعاون بہت اہم ہے۔
    وعلیکم سلام
    بھائی جی لائبریری کے لیے کام کرنا میری خوش قسمتی ہوگی۔ آج کل مسائل ہیں وقت کے۔ ہفتے کے پانچ دن تیرہ گھنٹے کام کرنے کے بعد یقین مانیں ہفتے اتوار کو بھی وقت نہیں بچتا۔ پڑھائی ہی مار دیتی ہے۔ میرا ای میل میری پروفائل میں موجود ہے۔
    وسلام
    السلام علیکم
    امید کرتا ہوں آپ ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہونگے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن کے سلسلہ میں ایک دھاگہ شروع کیا گیا ہے آپ سے درخواست ہے یہاں تشریف لا کر اپنی قیمتی آرہ سے نوازیں اور کچھ باتوں کا جواب بھی مجھے ذپ کر دیں گے
    پہلے تو مجھے بتائیں کیا آپ لائبریری کے زمرہ جات تک رسائی رکھتے ہیں یا نہیں ؟
    آپ اپنا ای میل ایڈریس مجھے ذپ کر دیں
    اور یہ بتا دیں کے آپ لائیبریری کے لیے کب تک دستیاب ہونگے شکریہ
    جواب کا انتظار رہے گا
    خرم
    دعا ہے آپ کی عاصم صاحب، معذرت کہ عرصے بعد آپ کو دیکھا اور پہچان نہیں سکا بلکہ پیغام کا جواب بھی اب دے رہا ہوں۔ پروفائل وزٹر کے پیغام ہر بار رہ جاتے ہیں مجھے سے۔
    دوست کیا حال ہے، میں عاصم امید ہے آپ پہچان گئے ہوں گے،کافی عرصے بعد محفل پر آیا ہوں اپکو آن لائن دیکھا تو مسیج کر رہا ہوں
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top