کچھ لوگ مجھے روشن آپریٹنگ سسٹم (RoshanOS) کے حوالے سے جانتے ہیں جو کہ مفت، تیز، محفوظ و طاقتور آپریٹنگ سسٹم ہے۔ میں البتہ ایک پروگرامنگ کورس بھی چلا رہا ہوں جس میں آپ اپنے موبائل فون کو استعمال کرتے ہوئے پروگرامنگ سیکھ سکتے ہیں ۔ پروگرامنگ کو عمومی طور پر مشکل سمجھا جاتا ہے جبکہ مجھے پروگرامنگ...