سید عاطف علی
لائبریرین
یہ کس زمانے کا سسٹم ہے ؟
کیا آج کے ہارڈ وئیر اور ٹیکنالوجیز ہائپر تھریڈنگ وغیرہ کو استعمال کرتا ہے ؟
کیا آج کے ہارڈ وئیر اور ٹیکنالوجیز ہائپر تھریڈنگ وغیرہ کو استعمال کرتا ہے ؟
Linux پر تقریباً تمام جدید hardware درست کام کرتا ہے. اس میں Intel کی جدید big-little architecture پر مبنی chips بھی شامل ہیں جن میں threads کی تعداد بتیس تک بھی ہو سکتی ہے.یہ کس زمانے کا سسٹم ہے ؟
کیا آج کے ہارڈ وئیر اور ٹیکنالوجیز ہائپر تھریڈنگ وغیرہ کو استعمال کرتا ہے ؟
RoshanOS - eSite.pk
دیر سے جواب دینے کی معذرت
میں بس گم ہو گیا تھا
اب تو اسکا لائٹ ایڈیشن بھی آ گیا ہے
RoshanOS-Lite - eSite.pk
جی بلکلیہ کس زمانے کا سسٹم ہے ؟
کیا آج کے ہارڈ وئیر اور ٹیکنالوجیز ہائپر تھریڈنگ وغیرہ کو استعمال کرتا ہے ؟
بہت شکریہ۔ یہ اس کی چند خاص باتیں ہیںالسلام علیکم عامر بھائی!
نئے ورژن پر بہت مبارکباد قبول کیجے۔
کچھ تفصیل بتائیے کہ اس نئے ورژن میں کیا نیا ہے؟
It’s based on MX/Debian with customized layout & tweaks where screen corners & sides are not useless. RoshanOS contains tryouts folder on the desktop with instruction files to try Basic/C/C++/Java/Python/PHP/Perl computer programming languages out of the box. It also includes MySQL, PhpMyAdmin, XAMPP server.
Following popular file types are supported along with other formats: doc/docx (Microsoft Word Doc), xls/xlsx (Microsoft Excel Sheet), ppt/pptx (Microsoft PowerPoint Presentation), pdf (Portable Doc Format), rtf (Microsoft Rich Text Format Doc), csv (comma separated file), zip (compressed file), json (JavaScript data file), photo formats: jpg/png/gif/tiff/ico/svg/webp, video formats: avi/mov/wmv/mp4/ogg/webm. Microsoft Windows and Google Android apps can be run on RoshanOS 3 (advanced users only).