Qamar Alam

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • کرب کے وہ سب لمحے اس صفحے پہ لکھ دوں گر مجھکو ایک خدشہ ہے دل تمہارا پھٹ جائے
    تم مجھے یہ بتلاؤ کیسے ان صفحوں کو میں چھوڑ کر پڑھوں کہ میں بھولنے کا عادی ہوں کن صفحوں پہ کیا لکھا ہے یہ بھول جاتا ہوں
    چاھتا تو میں بھی ہوں کہ وہ سب بھلا ڈالوں پھر یہ سوچتا ہوں میں کسطرح بھلا ڈالوں
    ہم نے جو گزاری تھی گھرمیں ہمسفر بنکر اس حسیں رفاقت کا کچھ تو پاس کرنا تھا
    ہم نے جو گزاری تھی گھرمیں ہمسفر بنکر اس حسیں رفاقت کا کچھ تو پاس کرنا تھا
    میں یہ مانتا ہوں کہ غلطیاں مری بھی تھیں تم کوبھی مگر شائد کچھ لحاظ کرنا تھا
    ہے یہ کیا سلسلہ کسے معلوم کیوں ہے مجھ سے خفا کسے معلوم ہم تو اٹھ آئے تیری محفل سے کون کب تک رہا کسے معلوم
    اپنے خلاف فیصلہ خود ہی لکھا ہے آپنے ہاتھ بھی مل رہے ہیں آپ،آپ بہت عجیب ہیں
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top