السلام علیکم،
یوں تو آپ کی پروفائل پر موجود آخری پیغام، آپ کا ذاتی ہے اور مجھے اس کے پڑھنے کا کوئی حق نہیں، لیکن یہ آکر نظر پڑی تو یہ کچھ عجیب سا لگا سو اس پر توجہ ہو ہی گئی بعد میں احساس ہوا کہ موصوف یا موصوفہ نے اردو لکھنے کے لئے گوگل سے مدد لی ہے اور اردو کی یہ شکل گوگل ٹرانسلیٹر کی کارستانی ہے۔ یہ اردو پڑھ کر بہت لطف آیا۔ یقینآ یہ اسپیمنگ کی ایک نئی شکل ہے۔