زیک
مسافر
Je pense, donc je suisآپ کا بس چلے تو من آنم کہ من دانم کی مثل پہ ایک کاری ضرب لگادیں ۔
Je pense, donc je suisآپ کا بس چلے تو من آنم کہ من دانم کی مثل پہ ایک کاری ضرب لگادیں ۔
شعور کی کمی۔پبلک مقامات پہ اپنی ذاتی تصاویر/ویڈیوز بناتے ہوئے چاہے دوسرے لوگ بھی پیچھے آ رہے ہوں، لوگ پرواہ نہیں کرتے۔ کوئی اجازت نہیں۔ کچھ کہہ دو تو الٹا ناراض ہونے لگتے ہیں۔
لو بھلا میکوں کس لئے یاد کرتی ہیں۔۔۔ کہیں 13 کا پہاڑا تو نہیں سمجھ لیا ناگُلِ یاسمیں !
لڑکی! تمہیں بہت یاد کرتی ہوں۔ تمہارے لیے ایک حیران کُن بات کبھی تمہیں پتہ چلے گی تو بہت خوشی ہو گی۔
مجھے نہیں پتہ کہ کیوں یاد کرتی ہوں یا یاد رہتی ہو۔ ایک ساتھی نے کبھی اپنے مرحوم والدین کے لیے دعا کے لیے ایک بار کہا۔۔۔ مجھے نہیں معلوم لیکن وہ مجھے اکثر ہی دعا کرتے ہوئے یاد رہتے ہیں۔ اور مجھے ہنسی بھی آتی ہے کہ صحیح ڈیوٹی تفویض کی ہے۔ حالانکہ وہ ایک کام میں عام سے ساتھی ہیں اور ہماری بالمشافہ ملاقات شاید زیادہ سے زیادہ دو بار ہوئی ہو گی۔لو بھلا میکوں کس لئے یاد کرتی ہیں۔۔۔ کہیں 13 کا پہاڑا تو نہیں سمجھ لیا نا![]()
وعلیکم السلامالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا حال ہے محفلین!
ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں۔۔۔وہ مجھے اکثر ہی دعا کرتے ہوئے یاد رہتے ہیں۔
اللہ پاک آپ اور آپ سے متعلقہ سب لوگوں کو ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں دے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ کامل صحت دے۔ ہر آزمائش اور بری تقدیر سے پناہ دے۔ آپ کے جانے والوں کو خاص کر والدہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ ان کی قبروں کو ٹھنڈا، ہوادار، کشادہ اور روشن کرے اور ان میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ بغیر حساب کے جنت میں لے جائے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب میں جگہ نصیب کرے۔ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں۔۔۔
آمین ثم آمین۔اللہ پاک آپ اور آپ سے متعلقہ سب لوگوں کو ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں دے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ کامل صحت دے۔ ہر آزمائش اور بری تقدیر سے پناہ دے۔ آپ کے جانے والوں کو خاص کر والدہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ ان کی قبروں کو ٹھنڈا، ہوادار، کشادہ اور روشن کرے اور ان میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ بغیر حساب کے جنت میں لے جائے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب میں جگہ نصیب کرے۔
آپ کی نیکیوں کو قبول و منظور کرے۔ آمین !
ثم آمین !