سیما علی

لائبریرین
پھر تو ہم ہی غلط ہونگے
پر یہ تو پتہ کیجیے آخر
گُلِ یاسمیں
بٹیا کہاں ہیں

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 

وجی

لائبریرین
پھر تو ہم ہی غلط ہونگے
پر یہ تو پتہ کیجیے آخر
گُلِ یاسمیں
بٹیا کہاں ہیں

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو غلط تو میں بھی نہیں کہتا
بزرگوں آپ دونوں ٹھیک ہی ہوتے ہو۔
اللہ آپکی صحت بھی ٹھیک رکھے آمین ثم آمین۔
 

سیما علی

لائبریرین
نیکی اورپرہیزگاری پر ایک دوسرے کی مدد کرنے کا۔
پ۶،المآئدۃ: ۲) ترجمۂ کنز الایمان
گناہ اور زیادتی پر باہمی تعاون نہ کرنے کا۔
کا حکم ہے ۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
قلم سے نکلی ہوئی تحریروں سے دل کی دنیا بدلنے کا عام دستور رہا ہے۔
اسی تعلق سے مولانا جلال الدین رومی کا ارشاد ہے کہ’’انسان اپنی آوازکے بجائے الفاظ کو بلند کرے، کیونکہ لفظوں کی بارش ایک ایسی بارش ہے جو محض گرجتی ہی نہیں بلکہ پھول بھی دیتی ہے۔‘‘
 

سیما علی

لائبریرین
فکر و عمل پر چلنے والے
افراد کی قدر لازم ہے !!!!!!!!قلم کے استعمال کے لئے آج دو طرح کے نظریے پائے جاتے ہیں؛ منفی اورمثبت ۔البتہ ہر دور میں ان قلم کاروں کی افادیت ومعنویت کو سراہا گیا ہے جنھوں نے اپنے قلم سے معاشروں اور قوموں کو درست وصالح راہ کی رہ نمائی کی ہے۔
 
Top