بلی کی پیٹ میں جا بسی اب وہ چوہیا ۔پھر بلی کہاں ہے اگر چوہیا کی بات ہو رہی ہے ؟؟
وہ کردار آپ کو نبھانا پڑے گا کہانی کا ۔ سوچ لیجیے ۔ہمارا بھی کچھ حصہ ڈال لیں اس کہانی میں!
مراد ہی نہ سمجھے آپ تو کیا نبھائیں گے۔ چلیے چھوڑیئے۔نبھانے سے کیا مراد ہے جناب ؟؟