اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
عثمان بھائی یہ معصوم اعلی کا خطاب آپ نے دیا ہے :(
عثمان
عثمان
خطاب دینا تو انتظامیہ کا کام ہے۔ میں ٹھہرا عام و عاصی محفلین۔ لقب دے سکتا ہوں۔ :)
مقدس
مقدس
ہیں ناں عثمان بھیا :)
عثمان
عثمان
ویسے اسے ملا مشہور و معروف لقب شریر اعلیٰ ہے ، مدیر اعلیٰ کے وزن پر۔ :)
مقدس
مقدس
آپ کہتے ہیں کہ میں آپ سے بات کر کے آپ کو سزا دوں گی اور عثمان بھیا کو پتا ہے ناں کہ میں معصوم ہوں :)
مقدس
مقدس
پھڈے باز بھیا سب کچھ کر سکتے ہیں ۔۔۔ ہی ہی ہی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
عثمان بھائی شریر اعلی جچتا ہے۔ خوب ہے عمدہ ہے
شریراعلی ٰ کی کارستانیاں ۔۔۔۔ اک کتاب لکھی جا سکتی ہے۔ :)
عثمان
عثمان
شروع ہوجائیں شریر حکایتیں۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ بھی اچھا عنوان ہے۔۔۔۔ :) کچھ آپکی طرف سے بھی مدد ملے گی؟
مقدس
مقدس
حق ہاہ ۔۔۔۔ الٹے کام خود کرنے کا سوچ رہے ہیں اور کہہ مجھے رہے ہیں۔۔۔ یہ دن بھی آپ نے دکھانا تھا اللہ میاں ۔۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بری بات عثمان بھائی نے ایسی کوئی بات نہیں کی۔۔۔ :ڈی
مقدس
مقدس
لولزززززز دیکھا عثمان بھیاااااااا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہیں۔۔۔ !!!
:پی
مقدس
مقدس
ویسے ابھی میری بیوی پاکستان گئی ہے پڑھ کر سوچ رہی ہوں
میرا میاں پاکستان گیا ہے پر لکھوں ۔۔۔۔ مزہ آئے گا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہا ضرور لکھو۔۔۔ :)
مقدس
مقدس
دیکھا آپ مجھے شرارت کرنے کو کہہ رہے ہیں۔۔۔ میں معصوم
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اچھا نہ لکھو۔۔۔ :( :( :(
مقدس
مقدس
ناراض تو نہ ہوں۔۔۔۔ اس پر کرتے ہیں کچھ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہی ہی ہی ہی شاباش :)
مقدس
Top