احمد بھائی باد سے مراد بعد ہی ہے۔ اور ہنیرا مطلب اندھیرا ریشماں کی آواز میں سن رہا ہوں۔ بہت مزا آرہا تھا تو سٹیٹس لگا دیا۔ مگر ان لڑکیوں کو بات مل گئی۔
مقدس۔۔۔ محبوب کا اور کوئی نام نہیں ہے۔ یہ اسکے ماں باپ نے رکھا ہے۔
نیلم۔۔۔ یہ کوئی راز ہے۔ یہ تو کھلی بات ہے۔ :ڈی ہاہاہاہا
محمد احمد بھائی۔ دوسرے مصرعے کا مطلب ہے کہ محبوب کے بغیر اندھیرا ہے۔
نیلم کس بات پر اچھا جی؟ :ڈی