اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
آپ ہیں نا :)
نیلم
نیلم
نہیں وہ تو میں سمجھ گئی ،،،لیکن نابغہ روزگار کا کیا مطلب ہے:D
محمداحمد
محمداحمد
وہ تو مجھے بھی نہیں پتہ :) نین بھائی بتائیں گے۔
نیلم
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
احمد بھائی بری بات۔ اگر اسے نہیں پتہ تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ آپ اسے ایسے القابات سے نوازیں۔ :)
نیلم
نیلم
ہیں کیا ،،،کیا مطلب ہوا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بس نیلم تم اب احمد بھائی کے خلاف پرچہ کٹوا دو۔۔۔۔۔ افففف ایسا کہہ بھی کیسے سکتے ہیں احمد بھائی :(
نیلم
نیلم
:Dزیادہ گپیں نا ماریں یہ آپ کی ہی شرارت ہوگی کوئی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
لیکن کہا تو احمد بھائی نے ہے۔ میں نے تو نہیں کہا کچھ بھی :(
نیلم
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اب احمد بھائی جواب نہیں دے رہے۔ شیطانی کر کے چھپ گئے ہیں۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
:)

بتادیں ورنہ نیلم آپ کے لئے کوئی نئی حکایت لے کر آجائیں گی۔ :)
نیلم
نیلم
ہاہاہاہا ،،،آپ کو نہیں معلوم کیا احمد بھیا؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میری تو خیر ہے لیکن آپ نے جو نام دیا ہے۔ اففف توبہ توبہ۔۔۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
احمد بھیا تمہیں میٹھی گولی دے رہے ہیں۔ اور اپنا مراسلہ حذف کرنے کے چکر میں ہیں، :)
نیلم
نیلم
lolllll
محمداحمد
محمداحمد
نین بھیا یہ مراسلہ کیسے حذف کرتے ہیں۔ :)

میرا تو دل چاہتا ہے کہ بہت ساری چیزیں "حذف" کر جاؤں ۔۔۔ ! ہاہاہاہا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آپکے پاس ہر مراسلے کے ساتھ حذف کا بٹن نہیں آرہا۔ یہاں پروفائل پر تو یہ سہولت سب کے پاس ہے۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
ہے تو صحیح لیکن پوچھنے میں کیا حرج ہے۔ :)
Top