Here I am. Lost in light of the moon that comes through my window bathed in blue walls of my memory divides the thorns from the roses it's you and the roses
لرکس تو اچھے لگ رہے ہیں۔ یوں تو ہم انگریزی گانوں کا مذاق نہیں رکھتے ہیں، پھر بھی "ہائیلی ریکمنڈڈ" ہے تو ضرور سنیں گے۔
لیجے، ہم تو سوچ ہی رہے تھے کہ کہاں سے تلاش شروع کی جائے۔ آپ نے تو کام بالکل آسان کردیا ۔ تھینکس ان ایڈوانس ۔
اس کا یہ ہندی ریمکس بھی سنییے۔۔۔۔سرکاری ری مکس ہے۔۔ http://www.dailymotion.com/video/xu5zcf_inxs-feat-sona-afterglow-feat-sona_music#.UPeoGyf0AVI
۔۔۔۔ یہ گانا اتنا چپک گیا ہے کہ اس کے سارے ری مکس کئی کئی گھنٹوں تک چلتے ہیں اس گانے نے کشور، رفیع وغیرہ کی فی الوقت چھٹی کروا دی ہے ۔۔۔ہاہاہا