اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ارے گڑیا پکا پکا ختم نہیں ہو سکتا نہ۔۔۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
احمد بھائی تین دن ہوگئے ہیں کمر تختہ ہو گئی ہے بس کی سیٹ پر سو سو کر۔۔۔ :(
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میمی کیسی ہو۔۔۔ کدھر غائب ہو۔۔۔ کل سے پائتھون شروع کرتے ہیں۔۔ انشاءاللہ :) ڈیل (Y)
مقدس
مقدس
میں غائب ہوں یا آپ بھیا جی۔۔۔ ہاں ضرور کیوں نہیں آپ کریں ناں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
فی الحال تو آپ غائب ہیں۔۔۔ میں تو ادھر ہی ہوں بٹیا رانی :)
مقدس
مقدس
میں بھی تو ادھر ہی ہوں بھیا جی :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
معلوماتی۔۔۔ :-پی
آپ اِدھر نہیں اُدھر ہیں۔۔۔ :ڈی
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اور میں بھی ادھر ہی ہوں۔ لیکن تھوڑا بیمار محسوس کر رہی ہوں۔
مقدس
مقدس
میں تو ادھر ہوں ہی نہیں :):):)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
گڑیا بیمار کیوں؟؟؟ کیا ہوا؟
@میمی تم ادھر ادھر ہونا بند کرو۔۔۔ :ڈی
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
بخار ہوگیا بھیا
نیلم
نیلم
ویلکم بیک
مقدس
مقدس
میں تو ہوتی ہی نہیں نینی بھیا۔۔ یہ آپ کے کام ہیں بچُو
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ارے گڑیا دوائی شوائی کھا رہی ہو کیا۔۔۔۔ ؟ جلدی سے ٹھیک ہو جاؤ۔۔۔ پائتھون پڑھانا ہے پھر مجھے :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
شکریہ نیلم :)
اور مقدسی تم باز آجاؤ۔۔۔ :ڈی
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
کھا رہی ہوں بھیا۔۔ کڑوی دوائی :(
میں کوئی نہیں بھیا مجھے کچھ بھی نہیں آتا۔۔آپ پڑھانے والے ہیں مجھے ۔۔اچھا جی!
مقدس
مقدس
ناں تے میں کی کیتا بھیااا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:) گڑیا دوائی کھاؤ صحت بناؤ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بہت عمدہ پنجابی مقدس زبردست :)
مقدس
مقدس
دیکھا! آپ سے اچھی بول لیتی ہوں میں۔۔۔
Top