شہزاد وحید نومبر 6، 2008 بھائی ٹنڈ کروا کر اپ مصنف لگتے تھے، اور اب جبکہ آپ نے مصنفی سے بچنے کے لئیے ٹوپی اختیار کی ہے تو اب آپ سیاست دان لگنے لگ گئےہیں۔
بھائی ٹنڈ کروا کر اپ مصنف لگتے تھے، اور اب جبکہ آپ نے مصنفی سے بچنے کے لئیے ٹوپی اختیار کی ہے تو اب آپ سیاست دان لگنے لگ گئےہیں۔
شہزاد وحید اکتوبر 12، 2008 ٹنڈ کی ٹنڈ کروا لی ہے، کمال ہے آپ کا نام تو کسی عالمی ریکارڈ کی کتاب میں آنا چاہیئے، ویسے جناب آپ ایسے بھی بہت خوبصورت لگتے ہیں۔ لگتا ہے کوئی بہت پائے کا مصنف ہو۔
ٹنڈ کی ٹنڈ کروا لی ہے، کمال ہے آپ کا نام تو کسی عالمی ریکارڈ کی کتاب میں آنا چاہیئے، ویسے جناب آپ ایسے بھی بہت خوبصورت لگتے ہیں۔ لگتا ہے کوئی بہت پائے کا مصنف ہو۔
جہانزیب جولائی 7، 2008 یقین ہے مجھ کو نہ آئے گا مجھ سے ملنے کوئی تو پھر یہ دل کو میرے انتظار کس کا ہے؟