بور تو لفظ ہی انگریزی کا ہے۔ یہ تو اردو کی کشادہ دامنی ہے کہ پہلے بور کو انگریزی سے لیا اور پھر بوریت بھی ایجاد کر لی۔ ہمیں تو لگتا ہے یہ سارا کھٹراگ ہمیں بیزار کرنے کے لئے ہی کیا گیا ہے۔
ہاہاہاہا اب یہ نہ کہہ دیجیئے گا کہ چھوڑ اے نکہت باد بہاری راہ لگ اپنی تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں