ہاہاہاہاہا ہمیں ہرگز اس قسم کا استاد نہ کہا جائے۔۔۔ جو عمومی طور پر کہا جاتا ہے۔۔ "تو بڑا استاد ایں"۔۔۔
یہ دوسری لائن تو اتنی مشکل ہے احمد بھائی۔۔۔ آسان زبان میں لکھا کریں نا۔۔۔ پتہ نہیں کیا کیا لکھتے رہتے ہیں۔۔ مجھے گالیاں تو نہیں دیں ہوئیں اس میں۔۔ ۔ہاہاہاہاہا
یعنی ہم پر ہاتھ صاف کیا جاسکتا ہے۔۔ گرچہ مفاہیم و محاسن ہم سے پوشیدہ ہی رہیں گے۔۔ ویسے اس ضمن میں یوسفی صاحب فرماتے ہیں۔ جو محبوب اور اردو کی گالی کا برا منائے وہ آدمی ٹھیک نہیں۔ اور جو انگریزی اور پنجابی کی گالی کا برا نہ منائے۔۔ بندہ وہ بھی ٹھیک نہیں۔۔ ہاہاہاہاہا