عینی ہیں تو سہی، لیکن قوم اور محفل کی طرح سوئی سوئی۔ اپنی ڈسپلے پک ہی دیکھ لیں۔ آپ کی تو بلی بھی اتنی سوئی سوئی ہے
ہاہاہاہ نہیں نووووووووووووووو ناااااااااا بری بات مانا کب ہے وہ تو سوئے ہونے کی وجہ بتائی آپکو گندے بچے تو بنا کریں
ہم تو سدا بہار ہیں اور سارا سال ایسے ہی رہتے ہیں۔