افف آپ کو اس کا مطلب بھی نہیں پتا بھیا
ٹھیک ہی کہتی ہیں مقدس اپیا یہ بھیا لوگ جو مشکل مشکل الفاظ استعمال کرتے ہیں۔ ان کا مطلب بھی نہیں پتا ہوں انہیں۔۔ ہی ہی ہی
ٹھیک ہے بھیا
احمد بھیا پہلے نیچے والا پیغام پڑھیے گا پھر اوپر والا۔۔
نینی بھیا اب مجھے یہاں سے بھاگ لینا چاہیے۔ ہم نے احمد بھیا کے کوائف نامے کا حشر کر دیا ہے۔۔ ہی ہی ہی
خیریت ہے بھیا
دیکھیے آج صبح صبح مجھے ایک شعر یاد آیا۔۔ شہاب نامہ میں پڑھا تھا۔ مجھے اس کا مطلب شاید ٹھیک سے نہ معلوم ہو لیکن جس سچویشن پر لکھا گیا تھا وہاں بہت اچھا لگا
خدا سمجھے مؤذن سے کہ ٹوکہ عین عشرت میں
چھری مجھے پر چلا دی نعرہ اللہ اکبر سے