اردو محفل فورم

عینی شاہ
عینی شاہ
بس پھر اپکا نام رکھ دیتے ہیں واہ واہ شاعر :) ہاہاہاہاہا
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا۔۔۔۔!

اب ایسا نہیں کریں بھئی۔۔۔! ایسے تو سب کو پتہ چل جائے گا۔
عینی شاہ
عینی شاہ
اچھا نہیں کرتی بس :) :)
محمداحمد
محمداحمد
اوکے۔۔۔! گُڈ گرل۔۔۔! :)
محمداحمد
محمداحمد
ویسے یہ اسٹیٹس ایک گیت کے بول ہیں۔ اور وہ گیت بہت خوب ہے۔
عینی شاہ
عینی شاہ
ہو گا کوئی پرانے زمانے کا آپ سب بڑے ایک جیسے کیوں ہوتے ہیں افففففف برانے زمانے کی روحین :)
محمداحمد
محمداحمد
کیا کریں۔۔۔!

ویسے مجھے تو خوشی ہوتی ہے کہ ہمیں "وہ سب" چیزیں دیکھنے اور سننے کو ملییں۔ ورنہ آج کے دور کی "موسیقی" تو ہمیں ایک آنکھ نہیں بھاتی۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
آئی آبجیکٹ یور آنر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کراس کراس کراس
محمداحمد
محمداحمد
آبجیکشن اوور رولڈ ؛) :)

ہاہاہاہا

ویسے کراس کی وجہ ؟؟؟
عینی شاہ
عینی شاہ
میری موسعقی کو اپنے فوت کرا دیا ۔۔۔ ااپنی موسیقی کو زندہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرا کراس کراااااااااس
محمداحمد
محمداحمد
میں نے یہ نہیں کہا کہ آج کل کی ساری موسیقی ہی فضول ہے۔ لیکن زیادہ تر بس ایویں ای ہے۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
ایویں ہی نہیں ہے ۔۔۔اپکی طرح والا موسیقی نہین آاااااااااااااااااااااااااا جااااااااااااااااااااااا مااااااااااااااااااااااا روتے ہی رہتے ہیں ال ٹائم گانا گاتے وے :)
محمداحمد
محمداحمد
ہم کون سا کلاسیکی سننے والے ہیں۔ :)

پر آج کل تو ۔۔۔
عینی شاہ
عینی شاہ
اجکل کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اجکل بھی بہت اچھا موسیقی ہے :)
محمداحمد
محمداحمد
ویسے ہمیں ہر دور کے اچھے گیت اچھے لگتے ہیں۔ بہت بہت پرانے بھی اور بالکل نئے بھی۔ :)
عینی شاہ
عینی شاہ
جی بلکل میوزک تو میوزک ہے نا کیا نیا کیا پرانا بس جو موڈ کی مناسبت سے ہو وہی سب سے اچھا :)
محمداحمد
محمداحمد
یہ ہوئی نا بات۔۔۔۔!

:)
عینی شاہ
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
توبہ توبہ۔۔۔ یہاں گانے بجانے کی باتیں ہو رہی ہیں۔۔۔ پتا ہے سخت گناہ ہے موسیقی۔۔۔ باز آجاؤ سارے۔۔۔ اففف
:-پی :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
ہم تو پرانے گانے سنتے ہیں۔۔۔! اصل مسئلہ تو عینی کا ہے۔ :) :ڈی :)
Top