حضرات اس بات کو ملحوظ خاطر رکھا جائے کہ یہ اک بے اردو آدمی کا پروفائل ہے۔۔ سو آسان رموز کا استعمال کیا جائے۔۔۔ تاکہ یہ احقر بھی حظ اٹھا سکے۔۔۔
مت سہل اسے جانو۔۔۔۔ دیکھا مجھے بھی آدھا مصرعہ آتا ہے۔۔۔ :ڈی۔۔۔ ویسے سعود بھائی آپ نے کوئی طنز کرنے کی کوشش تو نہیں کی۔۔۔ :-پی
کہیں آپ تاڑنے میں اثبات کو عنصر اس شعر سے تو کشید نہیں کر رہے کہ "جو ان کو تاڑتا ہے سو وہ بھی ہے آدمی"